تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹَوتی" کے متعقلہ نتائج

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹَوتی کے معانیدیکھیے

کَٹَوتی

kaTautiiकटौती

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: نیاراگری جنگلات بینکاری ہندو

کَٹَوتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منہائی، مُجرائی، وضع کر لینا، کمی
  • (بنکاری) لین دین کا کام سرانجام دینے کا حق، رعایتی حق، چھوٹ، ڈسکاؤنٹ
  • (نیارا گری) میل کا وزن جو کسی دھات کے صاف کرنے میں اصلی وزن سے خارج کر دیا جائے، کردا

شعر

English meaning of kaTautii

Noun, Feminine

  • that which is to be de ducted, deduction
  • discount
  • exchange
  • cut-back, curtailment

कटौती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी काम या बात में किसी रूप में की जाने वाली या होने वाली कमी, लेन देन का काम सरअंजाम देने का हक़, रियायती हक़, छूट, डिस्काउंट, घटोत्तरी, कमी, मैल का वज़न जो कीसी धात की साफ़ करने में वास्तविक भार से अलग कर दिया जाए, करदा

کَٹَوتی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹَوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹَوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone