تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتان" کے متعقلہ نتائج

اَلْسی

(نباتیات) چھوٹی چھوٹی نازک پتیوں کا ایک پودا جس میں اودے رنگ کے پھول لگتے ہیں اور جو گیہوں کے پودے سے کسی قدر چھوٹا ہوتا ہے، اس پودے کے ننھے ننھے چپٹے اور کتھئی رنگ کے بیج جن کا تیل نکالا جاتا ہے اور انھیں پانی میں بھگونے سے لعاب مکلتا ہے کتان، تخم کتان

اَلْسِیلا

سست ، کاہل ، اونگھتا ہوا.

اَلْسِیْٹ

astuteness, sharpness

اَلْسی کا تیل

linseed oil

اَلْسِنَۂ شَرْقِیَہ

oriental languages

اَلْسِنہ

زبانیں (جو انسانوں اور حیوانوں اور پرندوں کے منھ میں ہوتی ہیں) جیبھیں

اَلْسی کا جھُوْڑا نَہ گَدھَا کھائے نَہ گھُوڑا

کسی کام کا نہیں، کسی مصرف کا نہیں، عمر رسیدہ شخص اپنے متعلق کسرِ نفسی کے طور پر کہتا ہے

اَلْسی کا جھُوڑَا نَہ گَدھَا نَہ گھُوڑا

کسی کام کا نہیں، کسی مصرف کا نہیں، عمر رسیدہ شخص اپنے متعلق کسرِ نفسی کے طور پر کہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتان کے معانیدیکھیے

کَتان

kataanकतान

وزن : 121

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَتان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وضع کا چکنا کتھئی رنگ کا چپٹا دانہ جس سے تیل نکلتا ہے ، السی ، السی کا بیج .
  • ٹکڑے ٹکڑے ، چاک ، پارہ پارہ .
  • ایک باریک ریشمی کپڑا جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ چاندنی میں چاک چاک ہو جاتا ہے ، بہت باریک کپڑا جس سے روشنی چھن کر نکل جائے .
  • ۔(ھ۔ بالفتح وتشدید دوم ونیز بتخفیف دوم)۔ ۱۔السی جس کا تیٖل نکالتے ہیں۔ اس معنی میں مونث ہے۔ ۲۔مذکر۔ ایک قسم کا باریک کپڑا جس کی نسبت شعرا کا خیال ہے۔ چاند کے سامنے لانے سے پارہ پارہ ہوجاتا ہے۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) چاک۔ ؎ مومن نے بتشدید دوم کہا ہے۔ ؎ ؎

Urdu meaning of kataan

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazaa ka chiknaa katthi.i rang ka chapTaa daana jis se tel nikaltaa hai, alsii, alsii ka biij
  • Tuk.De Tuk.De, chaak, paaraapaaraa
  • ek baariik reshmii kap.Daa jis ke mutaalliq kahaa jaataa hai ki chaandnii me.n chaak-chaak ho jaataa hai, bahut baariik kap.Daa jis se roshnii chhin kar nikal jaaye
  • ۔(ha। baalaftah vatashdiid dom vaniiz bataKhfiif dom)। १।alsii jis ka tii.iil nikaalte hain। is maanii me.n muannas hai। २।muzakkar। ek kism ka baariik kap.Daa jis kii nisbat shoaraa ka Khyaal hai। chaand ke saamne laane se paaraapaaraa hojaataa hai। २। (kanaa.en) chaak। momin ne batashdiid dom kahaa hai।

English meaning of kataan

Noun, Masculine

  • a kind of cloth made from flax, fine linen, linseed

Adjective

  • rent, in tatter (it was believed that this cloth is rent by exposure to moonlight)

कतान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बढ़िया रेशमी कपड़ा जिसके दुपट्टे और साड़ियाँ बनती हैं।
  • एक प्रकार का बहुत बढ़िया कपड़ा, जो पहले अलसी की छाल से बनता था।
  • उच्च कोटि का रेशमी कपड़ा जिससे साड़ियाँ या दुपट्टे आदि बनाए जाते हैं
  • प्राचीन काल में अलसी के रेशे या छाल से बनाया जाने वाला एक प्रकार का मुलायम कपड़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلْسی

(نباتیات) چھوٹی چھوٹی نازک پتیوں کا ایک پودا جس میں اودے رنگ کے پھول لگتے ہیں اور جو گیہوں کے پودے سے کسی قدر چھوٹا ہوتا ہے، اس پودے کے ننھے ننھے چپٹے اور کتھئی رنگ کے بیج جن کا تیل نکالا جاتا ہے اور انھیں پانی میں بھگونے سے لعاب مکلتا ہے کتان، تخم کتان

اَلْسِیلا

سست ، کاہل ، اونگھتا ہوا.

اَلْسِیْٹ

astuteness, sharpness

اَلْسی کا تیل

linseed oil

اَلْسِنَۂ شَرْقِیَہ

oriental languages

اَلْسِنہ

زبانیں (جو انسانوں اور حیوانوں اور پرندوں کے منھ میں ہوتی ہیں) جیبھیں

اَلْسی کا جھُوْڑا نَہ گَدھَا کھائے نَہ گھُوڑا

کسی کام کا نہیں، کسی مصرف کا نہیں، عمر رسیدہ شخص اپنے متعلق کسرِ نفسی کے طور پر کہتا ہے

اَلْسی کا جھُوڑَا نَہ گَدھَا نَہ گھُوڑا

کسی کام کا نہیں، کسی مصرف کا نہیں، عمر رسیدہ شخص اپنے متعلق کسرِ نفسی کے طور پر کہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone