تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹ پھوڑا" کے متعقلہ نتائج

پھوڑا

۱. ( جلدی خرابی یا فساد خون کے باعث ) جسم پر کا ابھارا جو پک کر اور پھوٹ کر زخم کی شکل اختیار کرے ، دمبل ، بڑی پھنسی .

پھوڑا بَہْنا

پھوڑے سے مواد جاری ہونا

پھوڑا رِسْنا

پھوڑے سے تھوڑا تھوڑا مواد نکلنا

پھوڑا پَکْنا

دنبل کا زرد اور سفید ہو کر نرم ہو جانا، پھوڑے کا پیپ سے بھر جانا

پھوڑا نِکَلْنا

پھوڑا پیدا ہونا، بڑی پھنسی پیدا ہونا

پھوڑا چھیڑْنا

(لکھنؤ) پھوڑے سے تھوڑا تھوڑا مواد آنا، پھوڑے میں نشتر دینا، مجازاً: کوئی تکلیف دہ واقعہ بیان کرنا

پھوڑا پُھوٹْنا

پھوڑا بہنا، پھوڑے بہنا، پھوڑے کا پک کر پھٹ جانا اور پیپ جاری ہونا

پھوڑا تَپَکْنا

پھوڑے میں ٹیس ہونا، زخم میں ٹیس اٹھنا

پھوڑا لَپَکنا

پھوڑے میں جلن ہونا، پھوڑا ٹپکنا

پھوڑا پُھْنسی

جلدی بیماری جس میں چھوٹے بڑے زخم پیدا ہو جاتے ہیں، پھُنسی

پھوڑا بَیْٹھ جانا

۔پھوڑے کا مُندمِل ہوجانا۔

لاہَوری پھوڑا

ایک قسم کا دنبل جو خون کی خرابی سے نکل آتا ہے.

اَورَن٘گزیب پھوڑا

ایک سوداوی مادے کی پھنسی یا داد جو مدت تک ہرا رہتا ہے(کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدا اس وقت ہوئی جب اورنگ زیب عالمگیر نے ابوالحسن تا نا شاہ (بادشاہ گولکنڈہ) کا طویل مدت تک محاصرہ کیا اور اجتماع لشکر اور اختلاف آب و ہوا کے باعث اکثر لشکری خون میں سوداے غیر طبعی غالب ہوجانے سے اس مرض میں مبتلا ہوگئے)

ہَتیلی کا پھوڑا

رک : ہتیلی کا پھپولا ؛ مراد : بہت نازک چیز نیز بہت تکلیف دہ چیز۔

دِل پھوڑا ہو جانا

رنج و غم سے بھر جانا ؛ مصیبتوں میں گھر جانا.

پَکَّا پھوڑا ہورہا ہے

سخت بھرا بیٹھا ہے، سخت غمزدہ ہے، چھیڑنے کی دیر ہے سب حال کہہ دے گا

کَلیجَہ پَکا کَر پھوڑا کَرْنا

بہت تکلیف پہن٘چانا ، دلی اذیت پہنچانا .

کَلیجا پَک کَر پھوڑا ہونا

کمالِ صدمہ پہنچنا ، بہت زیادہ تکلیف پہنچنا .

کَلیجَہ پَک کَر پھوڑا ہونا

کمالِ صدمہ پہنچنا ، بہت زیادہ تکلیف پہنچنا .

کَلیجا پَک کے پھوڑا ہونا

۔ (کنایۃً) کمال صدمہ پونہچنا کسی کی ایذا دہی سے۔ ؎

دِل پَک کے پھوڑا ہونا

صدمہ سہتے سہتے ایسی حالت ہو جانا کہ برداشت کی طاقت نہ رہے.

بَدَن اَنْدَر سے پھوڑا ہونا

رگ رگ اور بوٹی بوٹی میں درد ہونا

اَپْنے تَن کا پھوڑا سَتاتا ہے

عزیزوں، قریبوں سے ہی دکھ پہنچتا ہے

سَر میں پھوڑا نَہِیں ہے

ناحق کی تکلیف کیوں اُٹھاؤں

پَتّھر پھوڑا

سن٘گ تراش ، پتھر کاٹنے اور گھڑنے والا ؛ روڑی کوٹنے والا .

کَھٹ پھوڑا

رک : کھٹ بڑھئی ، ہدہد پرن٘دہ.

کَٹ پھوڑا

ایک پرند کا نام جو اکثر درختوں میں اپنی چونچ سے چھید کر کے گھر بناتا ہے، ہدہد، مرغِ سلیمان

بِگْڑا پھوڑا

وہ زخم یا دنبل وغیرہ جس کا فاسد مادہ اندر ہی اندر سڑنے لگے

سَبْز پھوڑا

(کبوتر باز) ایک قسم کا کبوتر جس کے سرمئی سروں کے بیچ میں سفید پر ہوتے ہیں

پَکا پھوڑا

(لفظاً) پھوٹنے کے لیے تیار پھوڑا، مواد بھرا ہوا پھوڑا

واسِطی پھوڑا

(تشریح) غشاے وسطی میں پیدا ہونے والا پھوڑا ۔

مُغلَئی پھوڑا

ایک نہایت تکلیف دہ پھوڑا، مغلئی پھوڑا، اورنگ زیبی، ایک قسم کا داد

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

مینڈَک پھوڑا

ایک قسم کا نہایت تکلیف دہ پھوڑا جو پاؤں کے تلووں پر ہوجاتا ہے

کَٹھ پھوڑا

ایک پرندے کا نام جو اکثر درختوں میں اپنی چونچ سے چھید کر کے گھر بناتا ہے، ہد ہد، کھٹ بڑھئی، مرغِ سلیمان

خَبِیث پھوڑا

نا سوری یا سرطانی پھوڑا ، رسولی یا گِلٹی جس میں فاسد مواد بھرا ہو .

منہ کا پھوڑا

بد زبان، منہ پھٹ

اَوْرَنْگ زیبی پھوڑا

ایک سوداوی سادے کی پھنسی یا داد جو مدت تک ہرا رہتا ہے(کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدا اس وقت ہوئی جب اورنگ زیب عالمگیر نے ابوالحسن تا نا شاہ (بادشاہ گولکنڈہ) کا طویل مدت تک محاصرہ کیا اور اجتماع لشکر اور اختلاف آب و ہوا کے باعث اکثر لشکری خون میں سوداے غیر طبعی غالب ہوجانے سے اس مرض میں مبتلا ہوگئے)

بَغَل کا پھوڑا

سخت تکلیف دینے والا، ایذا پہنْچانے والا

پَکَا پھوڑا پھوٹنا

ستم رسیدہ آدمی کا اپنا حال بیان کرنا یا رو پڑنا

بَنْدَر کا پھوڑا

وہ زخم جو کبھی اچھا نہ ہو (بندر اپنے زخم کو بار بار کھجاتا رہتا ہے اس لیے وہ کبھی مندمل نہیں ہوتا)

ٹانٹ میں پھوڑا اُٹْھنا

مت ماری جانا .

دِل کو پھوڑا بَنانا

دل پکا دینا ؛ دل کو اذیّت پر اذیت دینا

پُھنْسی کا پھوڑا بَنانا

بات کو طول دینا ، رک : رائی کا پہاڑ بنانا.

آنکھ پھوڑا

مُوچھ جسیے چند لمبے لمبے بالوں کا سبز رن٘گ کیڑا جس کے پر سرخ اور ان پر زرد زرد بندکیاں ہوتی ہیں اور مدار کے درخت پر رہتا اور اسی کے پتے کھاتا ہے

راج پھوڑا

ایک بڑا پھوڑا جو مہلک ہوتا ہے، خنجر بیگ، سرطان

کَلیجا پَکا کَر پھوڑا کَرْنا

بہت تکلیف پہن٘چانا ، دلی اذیت پہنچانا .

جلے تو پھپھولے پھوڑا ہی کرتے ہیں

بگڑے دل جو کچھ کہیں کم ہے

دِل جَلا کے پکَا پھوڑا کَرْنا

(عور) بہت صدمہ پہن٘چانا .

چھاتی کا پھوڑا

وبال جان ، سخت تکلیف دہ ، سوہان روح.

سانپ کا پھوڑا

ایک قسم کا دنبل جو کفچۂ مار کی صورت اُبھرا ہوتا ہے . کہتے ہیں کہ یہ دنبل ضحاک بادشاہ ملک ناز کے دونوں شانوں پر ہوا تھا.

گھوڑا اور پھوڑا، جتنا رولو اتنا بڑھے

گھوڑا اور پھوڑا، ان کو جتنا ہی سہلاؤ اتنا ہی بڑھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹ پھوڑا کے معانیدیکھیے

کَٹ پھوڑا

kaT-pho.Daaकट-फोड़ा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کَٹ پھوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پرند کا نام جو اکثر درختوں میں اپنی چونچ سے چھید کر کے گھر بناتا ہے، ہدہد، مرغِ سلیمان

Urdu meaning of kaT-pho.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ek parind ka naam jo aksar daraKhto.n me.n apnii chonch se chhed kar ke ghar banaataa hai, hudhud, marg-e-sulemaan

English meaning of kaT-pho.Daa

Noun, Masculine

  • woodpecker

कट-फोड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक परिंद का नाम जो अक्सर पेड़ों में अपनी चोंच से छेद कर के घर बनाता है, हुदहुद, कठफोड़वा, मुर्ग़-ए-सुलैमान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھوڑا

۱. ( جلدی خرابی یا فساد خون کے باعث ) جسم پر کا ابھارا جو پک کر اور پھوٹ کر زخم کی شکل اختیار کرے ، دمبل ، بڑی پھنسی .

پھوڑا بَہْنا

پھوڑے سے مواد جاری ہونا

پھوڑا رِسْنا

پھوڑے سے تھوڑا تھوڑا مواد نکلنا

پھوڑا پَکْنا

دنبل کا زرد اور سفید ہو کر نرم ہو جانا، پھوڑے کا پیپ سے بھر جانا

پھوڑا نِکَلْنا

پھوڑا پیدا ہونا، بڑی پھنسی پیدا ہونا

پھوڑا چھیڑْنا

(لکھنؤ) پھوڑے سے تھوڑا تھوڑا مواد آنا، پھوڑے میں نشتر دینا، مجازاً: کوئی تکلیف دہ واقعہ بیان کرنا

پھوڑا پُھوٹْنا

پھوڑا بہنا، پھوڑے بہنا، پھوڑے کا پک کر پھٹ جانا اور پیپ جاری ہونا

پھوڑا تَپَکْنا

پھوڑے میں ٹیس ہونا، زخم میں ٹیس اٹھنا

پھوڑا لَپَکنا

پھوڑے میں جلن ہونا، پھوڑا ٹپکنا

پھوڑا پُھْنسی

جلدی بیماری جس میں چھوٹے بڑے زخم پیدا ہو جاتے ہیں، پھُنسی

پھوڑا بَیْٹھ جانا

۔پھوڑے کا مُندمِل ہوجانا۔

لاہَوری پھوڑا

ایک قسم کا دنبل جو خون کی خرابی سے نکل آتا ہے.

اَورَن٘گزیب پھوڑا

ایک سوداوی مادے کی پھنسی یا داد جو مدت تک ہرا رہتا ہے(کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدا اس وقت ہوئی جب اورنگ زیب عالمگیر نے ابوالحسن تا نا شاہ (بادشاہ گولکنڈہ) کا طویل مدت تک محاصرہ کیا اور اجتماع لشکر اور اختلاف آب و ہوا کے باعث اکثر لشکری خون میں سوداے غیر طبعی غالب ہوجانے سے اس مرض میں مبتلا ہوگئے)

ہَتیلی کا پھوڑا

رک : ہتیلی کا پھپولا ؛ مراد : بہت نازک چیز نیز بہت تکلیف دہ چیز۔

دِل پھوڑا ہو جانا

رنج و غم سے بھر جانا ؛ مصیبتوں میں گھر جانا.

پَکَّا پھوڑا ہورہا ہے

سخت بھرا بیٹھا ہے، سخت غمزدہ ہے، چھیڑنے کی دیر ہے سب حال کہہ دے گا

کَلیجَہ پَکا کَر پھوڑا کَرْنا

بہت تکلیف پہن٘چانا ، دلی اذیت پہنچانا .

کَلیجا پَک کَر پھوڑا ہونا

کمالِ صدمہ پہنچنا ، بہت زیادہ تکلیف پہنچنا .

کَلیجَہ پَک کَر پھوڑا ہونا

کمالِ صدمہ پہنچنا ، بہت زیادہ تکلیف پہنچنا .

کَلیجا پَک کے پھوڑا ہونا

۔ (کنایۃً) کمال صدمہ پونہچنا کسی کی ایذا دہی سے۔ ؎

دِل پَک کے پھوڑا ہونا

صدمہ سہتے سہتے ایسی حالت ہو جانا کہ برداشت کی طاقت نہ رہے.

بَدَن اَنْدَر سے پھوڑا ہونا

رگ رگ اور بوٹی بوٹی میں درد ہونا

اَپْنے تَن کا پھوڑا سَتاتا ہے

عزیزوں، قریبوں سے ہی دکھ پہنچتا ہے

سَر میں پھوڑا نَہِیں ہے

ناحق کی تکلیف کیوں اُٹھاؤں

پَتّھر پھوڑا

سن٘گ تراش ، پتھر کاٹنے اور گھڑنے والا ؛ روڑی کوٹنے والا .

کَھٹ پھوڑا

رک : کھٹ بڑھئی ، ہدہد پرن٘دہ.

کَٹ پھوڑا

ایک پرند کا نام جو اکثر درختوں میں اپنی چونچ سے چھید کر کے گھر بناتا ہے، ہدہد، مرغِ سلیمان

بِگْڑا پھوڑا

وہ زخم یا دنبل وغیرہ جس کا فاسد مادہ اندر ہی اندر سڑنے لگے

سَبْز پھوڑا

(کبوتر باز) ایک قسم کا کبوتر جس کے سرمئی سروں کے بیچ میں سفید پر ہوتے ہیں

پَکا پھوڑا

(لفظاً) پھوٹنے کے لیے تیار پھوڑا، مواد بھرا ہوا پھوڑا

واسِطی پھوڑا

(تشریح) غشاے وسطی میں پیدا ہونے والا پھوڑا ۔

مُغلَئی پھوڑا

ایک نہایت تکلیف دہ پھوڑا، مغلئی پھوڑا، اورنگ زیبی، ایک قسم کا داد

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

مینڈَک پھوڑا

ایک قسم کا نہایت تکلیف دہ پھوڑا جو پاؤں کے تلووں پر ہوجاتا ہے

کَٹھ پھوڑا

ایک پرندے کا نام جو اکثر درختوں میں اپنی چونچ سے چھید کر کے گھر بناتا ہے، ہد ہد، کھٹ بڑھئی، مرغِ سلیمان

خَبِیث پھوڑا

نا سوری یا سرطانی پھوڑا ، رسولی یا گِلٹی جس میں فاسد مواد بھرا ہو .

منہ کا پھوڑا

بد زبان، منہ پھٹ

اَوْرَنْگ زیبی پھوڑا

ایک سوداوی سادے کی پھنسی یا داد جو مدت تک ہرا رہتا ہے(کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدا اس وقت ہوئی جب اورنگ زیب عالمگیر نے ابوالحسن تا نا شاہ (بادشاہ گولکنڈہ) کا طویل مدت تک محاصرہ کیا اور اجتماع لشکر اور اختلاف آب و ہوا کے باعث اکثر لشکری خون میں سوداے غیر طبعی غالب ہوجانے سے اس مرض میں مبتلا ہوگئے)

بَغَل کا پھوڑا

سخت تکلیف دینے والا، ایذا پہنْچانے والا

پَکَا پھوڑا پھوٹنا

ستم رسیدہ آدمی کا اپنا حال بیان کرنا یا رو پڑنا

بَنْدَر کا پھوڑا

وہ زخم جو کبھی اچھا نہ ہو (بندر اپنے زخم کو بار بار کھجاتا رہتا ہے اس لیے وہ کبھی مندمل نہیں ہوتا)

ٹانٹ میں پھوڑا اُٹْھنا

مت ماری جانا .

دِل کو پھوڑا بَنانا

دل پکا دینا ؛ دل کو اذیّت پر اذیت دینا

پُھنْسی کا پھوڑا بَنانا

بات کو طول دینا ، رک : رائی کا پہاڑ بنانا.

آنکھ پھوڑا

مُوچھ جسیے چند لمبے لمبے بالوں کا سبز رن٘گ کیڑا جس کے پر سرخ اور ان پر زرد زرد بندکیاں ہوتی ہیں اور مدار کے درخت پر رہتا اور اسی کے پتے کھاتا ہے

راج پھوڑا

ایک بڑا پھوڑا جو مہلک ہوتا ہے، خنجر بیگ، سرطان

کَلیجا پَکا کَر پھوڑا کَرْنا

بہت تکلیف پہن٘چانا ، دلی اذیت پہنچانا .

جلے تو پھپھولے پھوڑا ہی کرتے ہیں

بگڑے دل جو کچھ کہیں کم ہے

دِل جَلا کے پکَا پھوڑا کَرْنا

(عور) بہت صدمہ پہن٘چانا .

چھاتی کا پھوڑا

وبال جان ، سخت تکلیف دہ ، سوہان روح.

سانپ کا پھوڑا

ایک قسم کا دنبل جو کفچۂ مار کی صورت اُبھرا ہوتا ہے . کہتے ہیں کہ یہ دنبل ضحاک بادشاہ ملک ناز کے دونوں شانوں پر ہوا تھا.

گھوڑا اور پھوڑا، جتنا رولو اتنا بڑھے

گھوڑا اور پھوڑا، ان کو جتنا ہی سہلاؤ اتنا ہی بڑھتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹ پھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹ پھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone