تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کو پھوڑا بَنانا" کے متعقلہ نتائج

دِل کو پھوڑا بَنانا

دل پکا دینا ؛ دل کو اذیّت پر اذیت دینا

دِل کو نِشانَہ بَنانا

مائل کرنا ، فریفتہ کرنا

دِل کو پَہاڑ بَنانا

دل کو مضبوط کرنا ، حوصلہ پیدا کرنا ، ہمَّت باندھنا

دِل کو صَید بَنانا

کسی کے دل کو اپنی محبّت میں مبتلا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کو پھوڑا بَنانا کے معانیدیکھیے

دِل کو پھوڑا بَنانا

dil ko pho.Daa banaanaaदिल को फोड़ा बनाना

محاورہ

دِل کو پھوڑا بَنانا کے اردو معانی

  • دل پکا دینا ؛ دل کو اذیّت پر اذیت دینا

दिल को फोड़ा बनाना के हिंदी अर्थ

  • दिल पका देना; दिल को तकलीफ़ पर तकलीफ़ देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کو پھوڑا بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کو پھوڑا بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words