تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَشْف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَشْف کے معانیدیکھیے
کَشْف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- انکشاف کرنا، کھولنا، ظاہر کرنا، عیاں کرنا، نمایاں کرنا، بیان کرنا، اظہار کرنا
- ظاہر ہونا، انکشاف
- پردہ اُٹھانا یا اُٹھنا
- (تصوف) سیر و سلوک میں سالک پر غیب کے اسرار ظاہر ہونا نیز سالک کا یہ حال یا مرتبہ
- الہام کے ذریعے پوشیدہ چیزوں کا جاننا
شعر
بند ہو جائیں گے جب سارے دریچے کشف کے
اس گھڑی میں چند امکانات دینے آؤں گا
ہر ایک شاخ پہ جب سانپ کا گماں گزرے
فقیر کشف و کرامات چھوڑ دیتے ہیں
فضاؤں میں کشف کے دیئے جھلملا رہے ہیں
ہواؤں میں غیب کے اشارے ہیں اس کنارے
English meaning of kashf
Noun, Masculine
- solving, explaining, revelation
- disclosure, apocalypse, inspiration
- divine inspiration, revelation before the mind's eye of a secret, mental flash, manifestation, opening
कश्फ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तसव्वुफ़: आत्मशक्ति द्वारा गुप्त बातों का ज्ञान
- ज़ाहिर होना, प्रकट होना, अभिव्यक्ति, पर्दा उठाना या उठना
کَشْف کے مترادفات
کَشْف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَشْف)
کَشْف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔