تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کسبِ ہنر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کسبِ ہنر کے معانیدیکھیے
کسبِ ہنر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ہنر حاصل کرنا، ہنر پیدا کرنا، قابلیت و جوہر پیداکرنا
شعر
عشق نے سارے سلیقے بخشے
حسن سے کسب ہنر کیا کرتے
اے جلیلؔ آپ بھی کس دھیان میں ہیں خیر تو ہے
خواہش قدر ہنر کسب ہنر سے پہلے
کچھ تو تا عمر رہے کسب ہنر میں مصروف
اور کچھ تمغہ و القاب کے پیچھے پیچھے
English meaning of kasb-e-hunar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- tool of a craft, learn a craft or art
कस्ब-ए-हुनर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- कोई शिल्प या कला सीखना, शिल्पोपार्जन, हुनर हासिल करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کسبِ ہنر)
کسبِ ہنر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔