تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَس نَہ آیَدَہ بَہ جَنگ اُفْتادَہ" کے متعقلہ نتائج

جَن٘گ

لڑائی، معرکہ، رزم، محاربہ، پیکار

جَن٘گل

وہ لمبا چوڑا میدان جہاں خود رو درخت گھاس اور جھاڑ جھنکار یا ریگستان ہو، صحرا، بن، بیابان

جَن٘گاسَہ

بُن ران ، ران کے اوپر کا جوڑ ، چڈا.

جَن٘گ دِیدَہ

رک : جن٘گ آزمودہ .

جَن٘گ جُویانَہ

جن٘گ جوئی (رک) کا ، لڑائی کا .

جَن٘گ آزْمُودَہ

وہ شخص جو معرکۂ کارزار میں شریک ہوچکا ہو، تجربہ کار سپاہی، بہادر، جن٘گ آزما

جَن٘گی زِینَہ

لڑائی میں استعمال ہونے والی لمبی سیڑھی جو دیواروں اور فصلیوں وغیرہ پر چڑھنے میں کام آتی ہے.

جَن٘گَلی

جن٘گل کا رہنے والا، جن٘گل کا، صحرائی، وحشی، ایسا جانور جو انسان سے مانوس نہ ہو اور جن٘گل میں رہے، جن٘گل کا جانور، مجازاً: ناشائستہ، بے تمیز، اجڈ، جاہل

جَن٘گی جَن٘گی

بڑے بڑے .

جَن٘گی بیڑَہ

بہت سے جن٘گی جہاز ، سامان جن٘گ اور بحری فوج سے لدے ہوئے جہاز ، جن٘گی جہازوں کا سلسلہ .

جَن٘گاسا

بُن ران ، ران کے اوپر کا جوڑ ، چڈا.

جَن٘گ آرا

لڑنے والا ، جن٘گ جو .

جَن٘گِ جَن٘گی

بحری بیڑہ ، جن٘گی جہاز.

جَن٘گَلی کَنْڈَہ

ایسا اپلا جو تھاپا نہ گیا ہو ، گوبر خشک ہوگیا ہو ، ارنا اپلا ، انّا اپلا ، لاط : Dracontium polyhillim .

جَن٘گی مُہِم

جن٘گ کے انتظامات اور کارروائی .

جَن٘گ بازی

جن٘گ جوئی، لڑائی جھگڑے کی عادت، لڑنے کے بہانے ڈھوںڈنے کا چسکا، لڑائی، جھگڑا، کٹ حجتی

جَن٘گ جوڑا

دو الوّؤں کے بالمقابل بولنے کی آواز کا شگون جو بہت برا مانا جاتا ہے

جَن٘گی مورْچَہ

وہ جگہ جہاں سے دشمن کا مقابلہ کیا جائے اور خود دشمن کی ضرب سے محفوظ رہ سکے ، خندق وغیرہ کے ذریعے بنایا ہوا وہ محفوظ ٹھکانا جہاں سے دشمن کے حملے کا مقابلہ کیا جائے یا دشمن کے خلاف جن٘گی کارروائی کی جائے .

جَن٘گَلی بَھین٘سا

رک : ارنا بھین٘سا.

جَن٘گ آشْنا

جن٘گ کرنے سے واقف ، جن٘گ جو ، جن٘گ پسند.

جَن٘گ آرائی

جن٘گ آرا (رک) کا اسم کیفیت ، جن٘گ کرنا ، لڑنا .

جَن٘گِ مَغْلُوبَہ

ایسی جن٘گ جس میں دونوں فریقوں کے لشکر ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑیں ، گھمسان کی لڑائی ، ایسی لڑائی جس میں ایک فریق دوسرے فریق پر حاوی ہونے کے لیے سر توڑ کوشش کے ساتھ لڑے.

جَن٘گِ مَحْفُوظَہ

مدافعانہ لڑائی ، دفاعی جنگ٘ (جو قلعہ یا مورچہ بند ہو کر لڑی جائے).

جَن٘گ آزْمائی

جن٘گ آزمودہ ہونا، جن٘گ جوئی کا تجربہ

جَن٘گ کا ٹِیکا

جن٘گ کی نشانی .

جَن٘گِ مُفْرَد

ایسی لڑائی جس میں مخالف سمتوں سے ایک ایک آدمی آکر نبرد آزما ہو ؛ تنہا ایک شخص کا دشمن سے مقابلہ کرنا.

جَن٘گ بَنْدی لائِن

ایسی حد جو جن٘گ کو روکنے کے لیے جن٘گ بندی کے وقت قائم کی گئی ہو.

جَن٘گی قَوم

جن٘گجو اور بہادر نسل .

جَن٘گی رَقْص

جن٘گی ناچ (جو وحشی قومیں لڑائی سے پہلے ناچتی ہیں).

جَن٘گی کھیل

جن٘گی شطرن٘ج (ایک کھیل جس میں میدان جن٘گ کی بساط پر فوجوں کے پتلے چلائے جاتے ہیں اور لڑائی کے نئے نئے نقشے بنائے جاتے ہیں).

جَن٘گل تَری

وہ زمین جس میں جن٘گل ہو اور نمی بھی ہو

جَن٘گی بیڑا

بہت سے جنگی جہاز، جنگی جہازوں کا سلسلہ

جَن٘گی باجا

فوجی بین٘ڈ یا بگل .

جَن٘گی مَشْق

جن٘گ کی آزمائش یا پریکٹس جو مہارت حاصل کرنے کے لیے کی جائے .

جَن٘گَلی بید

بید کی ایک قسم جس سے ٹوکریاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں.

جَن٘گَلی بیر

جھڑ بیری کے بیر ، چھوٹی قسم کا بیر .

جَن٘گل جانا

(ہندو عوام) رفع حاجت کو جانا، پیخانے جانا

جَن٘گَلی ذات

جراثیم کی ایک قسم کی ذات یا نسل

جَن٘گی قَیدی

جن٘گ میں گرفتار ہونے والا شخص .

جَن٘گی وَرْدی

وہ لباس جو جن٘گ لڑنے کے لیے پہنا جاتا ہے ، فوجی یونیفارم .

جَن٘گی کَشْتی

لڑائی میں کام آنے والی کشتی ؛ بڑی کشتی .

جَن٘گل خاصا

(پارچہ باقی) لٹھے کی قسم کا مگر اس سے زیادہ صاف چکنے قسم کا کپڑا

جَن٘گَلی چَنا

اس کا پیڑ بستانی چنے کے پیڑ کی طرح مگر اس سے ذرا چھوٹا اور سبز و تیرہ رن٘گ ہوتا ہے اس کے دانے میں ذرا سی تلخی ہوتی ہے رن٘گ سرخی مائل ہوتا ہے

جَن٘گَلی مُرْغ

جن٘گلی مرغ (Scolopax rusticola) تقریباً چودہ انچ لمبا پرندہ ہے اس کی پشت بادامی بھوری ہوتی ہے اور اس کے جسم پر جابجا سیاہ زردی مائل بھورے اور ہلکے بادامی داغ ہوتے ہیں

جَن٘گی بُخار

رک : انفلواینزا .

جَن٘گَل پِھْرنا

جَن٘گَل پَکَڑْنا

جن٘گل کا راستہ لینا، جن٘گل میں نکل جانا

جَن٘گَلی گھوڑا

گہرے سرخ یا کتھئی رن٘گ کا جانور جس کے کان چھوٹے اور دم لمبی ہوتی ہے ، یہ تبت کے پہاڑوں پر پندرہ ہزار فٹ اون٘چائی تک پایا جاتا ہے، لاط : Equus hemionus

جَن٘گَلی بِلّا

یہ بلے خانگی بلی سے کچھ بڑے اور چھوٹے بوربچہ سے کچھ کم ہوتے ہیں ان کا رن٘گ بھورا یا زرد یا سرخی مائل اور شیر کی سی دھاریوں پر مشتمل ہوتا ہے یہ رات کو نکلتے ہیں دن کو پہاڑوں پتھروں کے شگافوں درختوں کے جوف نالوں کے کناروں پر سیہی کے سوراخوں میں چپھے رہتے ہیں

جَن٘گَلی چُوکا

ترش عرق والے پودوں کی ایک قسم جو کہ تیز دھوپ پسند کرتے ہیں کیون٘کہ بصورت دیگر ان کی اندرونی تمثلی تہوں کو نہایت خفیف روشنی پہن٘چتی ہے . لاط : Oxalis acetosella.

جَن٘گَلی تُلْسی

اس کے پتے چھوٹے ہوتے ہیں ؛ شاخیں بہت ہوتی ہیں خوشبو ریحان کی بہ نسبت کم ہوتی ہے پھول میں سرخی کی جھلک ہوتی ہے اس کو بوتے بھی ہیں اور خودبخود جن٘گل میں بھی پیدا ہوتی ہے، بادروج ، ریحان کوہی ، بن تلسی ، لاط : Ocimum

جَن٘گی پَرْنالا

وہ پرنالہ جس کے منْھ پر لکڑی لوہے یا مٹی کا فٹ ڈیڑھ فٹ لمبا نلوا باہر کو نکلا ہوا ہو تاکہ پانی دیوار سے ہٹ کر گرے

جَن٘گی نَوکَری

فوجی ملازمت .

جَن٘گَلی اَدْرَک

ہندو پاک میں پائی جانے والی ایک بوٹی اور اس کی جڑ جو زیر زمین ادرک کی طرح پھیلتی ہے دواؤں میں استعمال ہوتی ہے.

جَن٘گَل کا آدْمی

وحشی آدمی، غیر مہذب آدمی

جَن٘گَلی کَبُوتَر

ایک فاختائی رن٘گ کا کبوتر جو عموماً جن٘گل میں یا اون٘چی عمارتوں اور مکانوں میں گھونسلا بنا کر رہتا ہے، یہ پالتو نہیں ہوتا

جَن٘گل سَرْکاری

(قانون) بہت سے درختوں اور جھاڑیوں کا جن٘گل جو ایکٹ جن٘گلات کے موافق قرار پائے .

جَن٘گَلی اَخْروٹ

یہ درخت ملایا کے ٹاپو سے برصغیر میں لایا گیا ہے ، شاخوں پر سفید پھولوں کے گچھے لگتے ہیں ، گرمی کے موسم میں اس میں پھول آتا ہے اور ساون بھادوں میں پھل لگتے ہیں اکثر کھانے کے کام آتا ہے اس کی گری سے تیل نکلتا ہے

جَن٘گَل کا تِیتَر

وہ شخص جو ذرا سی آہٹ سے ڈر جائے

جَن٘گَل آباد کَرْنا

مر جانا، انتقال کر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَس نَہ آیَدَہ بَہ جَنگ اُفْتادَہ کے معانیدیکھیے

کَس نَہ آیَدَہ بَہ جَنگ اُفْتادَہ

kas na aayada ba ja.ng uftaadaकस न आयदा ब जंग उफ़्तादा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَس نَہ آیَدَہ بَہ جَنگ اُفْتادَہ کے اردو معانی

  • کمزور یا عاجز سے کوئی جنگ نہیں کرتا.

Urdu meaning of kas na aayada ba ja.ng uftaada

  • Roman
  • Urdu

  • kamzor ya aajiz se ko.ii jang nahii.n kartaa

कस न आयदा ब जंग उफ़्तादा के हिंदी अर्थ

  • कमज़ोर या आजिज़ से कोई जंग नहीं करता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَس نَہ آیَدَہ بَہ جَنگ اُفْتادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَس نَہ آیَدَہ بَہ جَنگ اُفْتادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone