تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَن٘گَلی اَخْروٹ" کے متعقلہ نتائج

جَن٘گَلی اَخْروٹ

یہ درخت ملایا کے ٹاپو سے برصغیر میں لایا گیا ہے ، شاخوں پر سفید پھولوں کے گچھے لگتے ہیں ، گرمی کے موسم میں اس میں پھول آتا ہے اور ساون بھادوں میں پھل لگتے ہیں اکثر کھانے کے کام آتا ہے اس کی گری سے تیل نکلتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَن٘گَلی اَخْروٹ کے معانیدیکھیے

جَن٘گَلی اَخْروٹ

jangalii-aKHroTजंगली-अख़रोट

جَن٘گَلی اَخْروٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یہ درخت ملایا کے ٹاپو سے برصغیر میں لایا گیا ہے ، شاخوں پر سفید پھولوں کے گچھے لگتے ہیں ، گرمی کے موسم میں اس میں پھول آتا ہے اور ساون بھادوں میں پھل لگتے ہیں اکثر کھانے کے کام آتا ہے اس کی گری سے تیل نکلتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَن٘گَلی اَخْروٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَن٘گَلی اَخْروٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words