تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَن٘گَلی بِلّا" کے متعقلہ نتائج

جَن٘گَلی بِلّا

یہ بلے خانگی بلی سے کچھ بڑے اور چھوٹے بوربچہ سے کچھ کم ہوتے ہیں ان کا رن٘گ بھورا یا زرد یا سرخی مائل اور شیر کی سی دھاریوں پر مشتمل ہوتا ہے یہ رات کو نکلتے ہیں دن کو پہاڑوں پتھروں کے شگافوں درختوں کے جوف نالوں کے کناروں پر سیہی کے سوراخوں میں چپھے رہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَن٘گَلی بِلّا کے معانیدیکھیے

جَن٘گَلی بِلّا

jangalii-billaaजंगली-बिल्ला

جَن٘گَلی بِلّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یہ بلے خانگی بلی سے کچھ بڑے اور چھوٹے بوربچہ سے کچھ کم ہوتے ہیں ان کا رن٘گ بھورا یا زرد یا سرخی مائل اور شیر کی سی دھاریوں پر مشتمل ہوتا ہے یہ رات کو نکلتے ہیں دن کو پہاڑوں پتھروں کے شگافوں درختوں کے جوف نالوں کے کناروں پر سیہی کے سوراخوں میں چپھے رہتے ہیں

जंगली-बिल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यह बिल्ले घरेलू बिल्ली से कुछ बड़े और छोटे बच्चे से कुछ कम होते हैं इनका रंग भूरा या पीला या लाली लिए और शेर की तरह धारियों वाला होता है रात को निकलते हैं दिन में पहाड़ों पत्थरों पेड़ों के झुंड नालों के किनारों पर सुराख़ों में छिपे रहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَن٘گَلی بِلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَن٘گَلی بِلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words