تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْتُوت" کے متعقلہ نتائج

practice

عادَت

practicalness

عملی پَن

practicableness

قابِلِ عمَل ہونے کی حالَت

restrictive practice

برط: تجارتی مقابلے ، مسا بقت یا پیداوار کو محدود رکھنے کی بابت سمجھوتا ، یا تاجروں میں باہمی مفاہمت۔.

پَرَیْکٹِیکَل

عملی

practical

استعمال کے متعلق

practicable

کرنے کے قابل

practicality

عملِيَت

practical joke

پَريشان کُن صُورَتِ حال ميں ڈالنے والا عمَلی مَذّاق

practicability

وقوع پذیری

sharp practice

دھو کے کی چالیں یا بمشکل قابل بر داشت طر ز عمل۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْتُوت کے معانیدیکھیے

کَرْتُوت

kartuutकरतूत

وزن : 221

دیکھیے: شَہْتُوت

موضوعات: عوامی طنزاً

کَرْتُوت کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • چال ، عیّاری ، مکّاری .
  • فعل ، کام .
  • (مجازاً) بیہودہ حرکت ، شرارت .
  • بُرے کام ، ناشائستہ حرکت یا حرکات ، بُری حرکتیں .
  • ٹونا ٹوٹکا ، اشاروں کنایوں سے قابو میں کرلینے کا فن .
  • ۔(ھ) ۱۔(عو) مذکر۔ بُرے کام۔ حرکات۔ ناشایستہ بطور جمع مستعمل ہے۔ ۲۔جادو۔ ٹونا۔ ؎ ۳۔ (طنزاً) ناموری یا شہرت کا کام۔

اسم، مذکر

  • رک : شہتوت .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kartuut

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

Noun, Masculine

करतूत के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किया हुआ काम। (क्व०)
  • बोल-चाल में, कोई बुरा या निंदनीय काम। (व्यंग्य) जैसे-यह उन्हीं की करतूत हो सकती है।
  • कर्म; काम; करनी
  • {ला-अ.} निंदनीय काम
  • कला; गुण; हुनर।

کَرْتُوت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْتُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْتُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone