تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَرَم فَرْما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَرَم فَرْما کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
موضوعات: کنایۃً
کَرَم فَرْما کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- مہربانی کرنے والا، مہربان، عنایت کرنے والا
- (کنایۃً) تشریف لانے والا
شعر
کسی نے برچھیاں ماریں کسی نے تیر مارے ہیں
خدا رکھے انہیں یہ سب کرم فرما ہمارے ہیں
English meaning of karam-farmaa
Persian, Arabic - Adjective
- kind, considerate, generous
- kind, generous person
- (Figurative) visitor
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَرَم فَرْما)
کَرَم فَرْما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔