تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَپْتان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَپْتان کے معانیدیکھیے
کَپْتان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک فوجی افسر جو لفٹنٹ سے اوپر اور میجر سے نچلے درجہ کا ہوتا
- کھیل کی ٹیم کا سردار، قائد، لیڈر، کیپٹن
شعر
بعد مدت کے جہاں میں رہزنوں کے دن پھرے
سنتے ہیں پھر ہو گئے ہیں اب پولس کپتان شیخ
جرنیل تو صحرا میں ہیں اور کوہ میں کرنیل
ہے شہر میں چھوڑا مجھے کپتان سمجھ کر
جرنیل تو صحرا میں ہیں اور کوہ میں کرنیل
ہے شہر میں چھوڑا مجھے کپتان سمجھ کر
English meaning of kaptaan
Noun, Masculine
- Superintendent of Police, S.P
- captain, the captain of (a ship, aircraft, or sports team)
कप्तान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खेल में प्रत्येक दल का नायक, नेता, सेनानायक, फ़ौज का अफ़्सर, लीडर, कैप्टन, ( जहाज, विमान या खेल टीम) का कप्तान
- खिलाड़ी दल का नायक; नेता; अधिपति; (कैप्टिन)
- सेनानायक
- जहाज़ का प्रधान अधिकारी।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَپْتان)
کَپْتان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔