تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْٹھی باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

کَنْٹھی

چھوٹا کنٹھا، سونے یا مونگے کے دانوں کا ہار، موتیوں کی لڑی

کَنْٹھی دینا

چیلا بنانا، مرید کرنا، گر منتر دینا

کَنْٹھی مالا

لکڑی کے دانوں یا کسی پیڑ کے بیجوں کی مالا جو ہندو گلے میں پہنتے ہیں.

کَنْٹھی باندْھنا

کسی کا چیلا ہونا، مرید ہونا، بیعت کرنا، گوشت کھانے اور شراب پینے سے پرہیز کرنا، پارسائی اختیار کرنا، بھگت بن جانا

مور کَنٹھی

دھوپ چھانو ؛ دو رخا ، دو مختلف رنگوں کے تانے اور بانے سے بنا ہوا کپڑا جس کی سطح پر روشنی میں دو رنگی موج دکھائی دے ، عام طور سے سرخ اور سبز تانے بانے کا پسند کیا جاتا ہے

نِیل کَنٹھی

ایک درخت جس کو باغوں میں بوتے ہیں اور اس کے پھول کو نیل کنٹھیکا پھول کہتے ہیں پتے اس کے بڑے بڑے ہوتے ہیں اور ان پر شکنیں پڑی ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْٹھی باندْھنا کے معانیدیکھیے

کَنْٹھی باندْھنا

kanThii baa.ndhnaaकंठी बाँधना

محاورہ

مادہ: کَنْٹھی

موضوعات: کنایۃً ہندو

  • Roman
  • Urdu

کَنْٹھی باندْھنا کے اردو معانی

  • کسی کا چیلا ہونا، مرید ہونا، بیعت کرنا، گوشت کھانے اور شراب پینے سے پرہیز کرنا، پارسائی اختیار کرنا، بھگت بن جانا

Urdu meaning of kanThii baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ka chelaa honaa, muriid honaa, baiat karnaa, gosht khaane aur sharaab piine se parhez karnaa, paarsaa.ii iKhatiyaar karnaa, bhagat bin jaana

कंठी बाँधना के हिंदी अर्थ

  • किसी का चेला होना, भक्त होना, अपना आप किसी संत के चरणों में अर्पित करना, मांस खाने और मधू पीने से बचना, सदाचार अपनाना, भगत बन जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَنْٹھی

چھوٹا کنٹھا، سونے یا مونگے کے دانوں کا ہار، موتیوں کی لڑی

کَنْٹھی دینا

چیلا بنانا، مرید کرنا، گر منتر دینا

کَنْٹھی مالا

لکڑی کے دانوں یا کسی پیڑ کے بیجوں کی مالا جو ہندو گلے میں پہنتے ہیں.

کَنْٹھی باندْھنا

کسی کا چیلا ہونا، مرید ہونا، بیعت کرنا، گوشت کھانے اور شراب پینے سے پرہیز کرنا، پارسائی اختیار کرنا، بھگت بن جانا

مور کَنٹھی

دھوپ چھانو ؛ دو رخا ، دو مختلف رنگوں کے تانے اور بانے سے بنا ہوا کپڑا جس کی سطح پر روشنی میں دو رنگی موج دکھائی دے ، عام طور سے سرخ اور سبز تانے بانے کا پسند کیا جاتا ہے

نِیل کَنٹھی

ایک درخت جس کو باغوں میں بوتے ہیں اور اس کے پھول کو نیل کنٹھیکا پھول کہتے ہیں پتے اس کے بڑے بڑے ہوتے ہیں اور ان پر شکنیں پڑی ہوتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْٹھی باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْٹھی باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone