تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنگھی" کے متعقلہ نتائج

کَنگھی

(ماہی گیری) مچھلی کی ریڑھ کی ہڈی جس کی بغلیوں میں دو طرفہ کنگھی کے سے داندانے دار کان٘ٹے ہوتے ہیں

کَنگھی چوٹی ہونا

سجنا ، سن٘ورنا ، آرائش کا سامان ہونا.

کَنگھی چوٹی میں اُلجھا رہنا

۔۰بناؤ سنگار میں مشغول رہنا۔ ؎

کَنگھی ساز

(کنگھی سازی) کنگھیاں بنانے والا کاری گر

کَنگھی سازی

کنگھی ساز کا پیشہ یا کام.

کَنگھی کا پُھول

کنگھی (معنی نمبر ۴ (رک)) میں لگنے والا پھول.

کَنگھی چوٹی کَرْنا

عورتوں کا بالوں کو سن٘وارنا، بناؤ سنگار کرنا، بننا سن٘ورنا

نِیب کَنگھی

داستانوں میں مستعمل ایک قدیم مٹھائی کا نام

کوٹھی دار کَنگھی

(کن٘گھی سازی) وہ کن٘گھی جس کا پیٹا یعنی بیچ کا حصّہ تیل بھرنے کو اندر سے کھوکھلا یا کوٹھی داربنایا گیا ہو، اس میں (دندانوں کے رخ سوراخ کردیتے ہیں جن میں تیل دانتوں میں پھیل کر بالوں کی جڑوں میں پہنچتا ہے .

حَمّامی کَن٘گھی

معمول سے کسی قدر زیادہ کھلے ہوئے دانتوں کی کنگھی جو نہانے میں بال سلجھانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنگھی کے معانیدیکھیے

کَنگھی

ka.nghiiकंघी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

کَنگھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ماہی گیری) مچھلی کی ریڑھ کی ہڈی جس کی بغلیوں میں دو طرفہ کنگھی کے سے داندانے دار کان٘ٹے ہوتے ہیں
  • ایک بُوٹی جو ایک گز تک بلند ہوتی ہے ، پتے گول ، نوک دار کپاس کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں ، پھول زرد رنگ کا ہوتا ہے اور پھل کنگھی کے مانند دندانے دار ہوتا ہے
  • بُنتے وقت کپڑے کی بنائی کو درست کرنے کا آلہ جس میں کنگھی کی طرح دندانے ہوتے ہیں.
  • چھوٹا کنگھا جس کے دونوں رُخ پر دندانے ہوتے ہیں ، مختلف وضع اور سائز کا ہوتا ہے ، سین٘گ ، ہاتھی دان٘ت اور بعض دھاتوں کا بھی بنایا جاتا ہے.
  • ڈورا لپیٹنے کا پتّا جو بغیر دندانوں کے کنگھی کی شکل کا ہوتا ہے.
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔چھوٹا کنگھا۔ جس کو دونوں طرف دندانے ہوتے ہیں۔ دیکھو چار قُل۔ عورتیں رات کو کنگھی کرنا منحوس سمجھتی ہیں۔ ؎ ۲۔ ایک درخت کا نام جس کے پھول میں کنگھی کی طرح دندانے ہوتے ہیں۔ ؎

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of ka.nghii

Noun, Feminine

  • small comb

कंघी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटे आकार का कंघा
  • जुलाहों द्वारा प्रयोग किया जाने वाला एक उपकरण
  • एक पौधा जिसकी पत्तियाँ औषधि बनाने के काम आती हैं, अतिबला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنگھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنگھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words