Search results
Saved words
Showing results for "ka.nghii"
Meaning ofSee meaning ka.nghii in English, Hindi & Urdu
English meaning of ka.nghii
Noun, Feminine
- small comb
Sher Examples
kājal mehñdī paan misī aur kañghī choTī meñ har aan
kyā kyā rañg banāvegī aur kyā kyā naqshe Dhālegī
kajal mehndi pan misi aur kanghi choTi mein har aan
kya kya rang banawegi aur kya kya naqshe Dhaalegi
कंघी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- छोटे आकार का कंघा
- जुलाहों द्वारा प्रयोग किया जाने वाला एक उपकरण
- एक पौधा जिसकी पत्तियाँ औषधि बनाने के काम आती हैं, अतिबला
کَنگھی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (ماہی گیری) مچھلی کی ریڑھ کی ہڈی جس کی بغلیوں میں دو طرفہ کنگھی کے سے داندانے دار کان٘ٹے ہوتے ہیں
- ایک بُوٹی جو ایک گز تک بلند ہوتی ہے ، پتے گول ، نوک دار کپاس کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں ، پھول زرد رنگ کا ہوتا ہے اور پھل کنگھی کے مانند دندانے دار ہوتا ہے
- بُنتے وقت کپڑے کی بنائی کو درست کرنے کا آلہ جس میں کنگھی کی طرح دندانے ہوتے ہیں.
- چھوٹا کنگھا جس کے دونوں رُخ پر دندانے ہوتے ہیں ، مختلف وضع اور سائز کا ہوتا ہے ، سین٘گ ، ہاتھی دان٘ت اور بعض دھاتوں کا بھی بنایا جاتا ہے.
- ڈورا لپیٹنے کا پتّا جو بغیر دندانوں کے کنگھی کی شکل کا ہوتا ہے.
- ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔چھوٹا کنگھا۔ جس کو دونوں طرف دندانے ہوتے ہیں۔ دیکھو چار قُل۔ عورتیں رات کو کنگھی کرنا منحوس سمجھتی ہیں۔ ؎ ۲۔ ایک درخت کا نام جس کے پھول میں کنگھی کی طرح دندانے ہوتے ہیں۔ ؎
Compound words of ka.nghii
Showing search results for: English meaning of kanghee, English meaning of kanghi
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (ka.nghii)
ka.nghii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone