تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْلی" کے متعقلہ نتائج

گَلِیم

اون کا بنا ہوا کپڑا جسے اوڑھا جائے، کملی، کمّل, دُھسّا

گَلِیم پوش

کمبل پوش فقیر، درویش، جو کمبل اوڑھے ہو

گَلِیم بافی

گلیم باف کا کام

گلِیم کہنہ

پرانا کمبل، گھسا پٹا دھسا

گَِلِیم گوش

جس کے کان بہت بڑے بڑے ہو

گلیم گوشان

ایک قوم جس کا ذکر قصے کہانیوں میں آتا ہے، ان کے کان اتنے بڑے تھے کہ ایک کو بچھونے اور دوسرے کو اوڑھنے کے کام میں لاتے تھے

گلی مٹی

ایسی مٹی جس میں پیداوار اچھی ہو

بَڑا سِیاہ گِلِیم ہے

نہایت بدنصیب ہے

نَقْش گِلِیم

وہ نقش و نگار جو کپڑے وغیرہ پر بنے ہوتے ہیں ؛ (مجازاً) بے حس و حرکت ، چپ ، خاموش تماشائی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْلی کے معانیدیکھیے

کَمْلی

kamliiकमली

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَمْلی کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • چھوٹا کمّل، کمبل

سنسکرت - اسم، مذکر

  • (ہندو) برہم یعنی کائنات کی تخلیق کرنے والا خدا

شعر

Urdu meaning of kamlii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa kamal, kambal
  • (hinduu) braham yaanii kaaynaat kii taKhliiq karne vaala Khudaa

English meaning of kamlii

Hindi - Noun, Masculine

  • cumly, cumbly, small blanket

Sanskrit - Noun, Masculine

  • (Hindu) Brahma, (the Supreme Being, the all pervading Spirit and Soul of the universe)

कमली के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटा कमल, कम्बल

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَلِیم

اون کا بنا ہوا کپڑا جسے اوڑھا جائے، کملی، کمّل, دُھسّا

گَلِیم پوش

کمبل پوش فقیر، درویش، جو کمبل اوڑھے ہو

گَلِیم بافی

گلیم باف کا کام

گلِیم کہنہ

پرانا کمبل، گھسا پٹا دھسا

گَِلِیم گوش

جس کے کان بہت بڑے بڑے ہو

گلیم گوشان

ایک قوم جس کا ذکر قصے کہانیوں میں آتا ہے، ان کے کان اتنے بڑے تھے کہ ایک کو بچھونے اور دوسرے کو اوڑھنے کے کام میں لاتے تھے

گلی مٹی

ایسی مٹی جس میں پیداوار اچھی ہو

بَڑا سِیاہ گِلِیم ہے

نہایت بدنصیب ہے

نَقْش گِلِیم

وہ نقش و نگار جو کپڑے وغیرہ پر بنے ہوتے ہیں ؛ (مجازاً) بے حس و حرکت ، چپ ، خاموش تماشائی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone