تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمی" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمی کے معانیدیکھیے

کَمی

kamiiकमी

اصل: فارسی

وزن : 12

کَمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کم ہونے کی حالت، قلّت
  • کوتاہی، کسر، خامی، نقص
  • مقدار یا قیمت وغیرہ میں گِراؤ، گھٹاؤ
  • (درجے یا حیثیت یا کیفیت میں) کمتر ہونا، انحطاط، زوال
  • نقصان، گھاٹا
  • (مصدری معنوں میں) کم ہونا

شعر

English meaning of kamii

Noun, Feminine

  • deficiency, deficit, shortfall, decrease, paucity
  • reduction, scarcity, dearth
  • littleness, scantiness, deficiency, lack, diminution, abatement, fall (of prices), remission
  • loss

कमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कम होने की अवस्था या भाव, घाटा, हानि, नुक़्सान, त्रुटि, अभाव, न्यूनता, अल्पता, ह्रास, न्यूनता, थोड़ापन

کَمی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone