تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْبَخْتی" کے متعقلہ نتائج

کَمْبَخْتی

بدقسمت ہونا، بدنصیبی، محرومی، نحوست

کَمْبَخْتی سَوار ہونا

بد بختی یا نحوست طاری ہونا ، بد قسمتی ہونا .

کَمْبَخْتی نے گھیرا ہے

رک : کم بختی آئی ہے .

کَمْبَخْتی آنا

برے دن آنا، بلا کا سامنا ہونا، آفت نازل ہونا، مصیبت پڑنا

کَمْبَخْتی لَگْنا

نحوست طاری ہونا ، بد نصیبی چھانا ، بدبختی آنا .

کَمْبَخْتی کے دِن

بُرے دن ، مصیبت کے دن .

کَمْبَخْتی لَگانا

شامت بُلانا ، بُرے دنوں کو آواز دینا .

کَمْبَخْتی کا مارا

شامت زدہ ، مصیبت زدہ ، آفت کا مارا ، دُکھیا ، بدنصیب ، کم بخت .

کَمْبَخْتی کی مار

بدنصیبی کا بُرا ہو ، بیزاری کے اظہار کے موقع پر کہتے ہیں .

کَمْبَخْتی جو آئے، اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

کبھی باوجود احتیاط کے بھی آدمی مصیبت میں گرفتار ہو جاتا ہے .

کَمْبَخْتی جو آوے، اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

کبھی باوجود احتیاط کے بھی آدمی مصیبت میں گرفتار ہو جاتا ہے .

کَمْبَخْتی کی نِشانی، جو سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی

بہت بڑا نقصان ہونا

کَمْبَخْتی کی ہے یہ نِشانی، سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی

بہت بڑا نقصان ہونا

کَمبَخْتی آئی ہے

شامت آئی ہے

کَمبَخْتی تو نَہیں آئی

کیا شامت آئی ہے ، کھوئے دن تو نہیں آئے ، پٹنے کو تو جی نہیں چاہ رہا .

کَمبَخْتی نے تو نَہِیں گھیرا

رک : کم بختی تو نہیں آئی .

کَمبَخْتی کی ماری

بدنصیب ، آفت کی ماری .

کَمبَخْتی کی نِشان

ناراض ہو کے اپنے خاوند کو کوسنا کم بختی کی ماریوں کا شعار ہے .

کمبختی کی یہ نشانی (جو) سوکھ گیا کوئیں کا پانی

کوئیں کے پانی کا سوکھ جانا، بدبختی کی نشانی ہے

کمبختی جو آوے اونٹ چڑھے کو کتا کاٹے

بد قسمتی ہو تو باوجود احتیاط کے نقصان ہوتا ہے

کَم بَخْتی ہونا

بد نصیبی ہونا ، بد قسمتی ہونا .

کَم بَخْتِیاں آنا

مصیبت آنا ، شامت آنا ، بُرے دن آنا .

کَم بَخْتِیوں نے گھیرا ہے

رک : کم بختی آئی ہے .

کَم بَخْتی جب آوے اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

سختی کے دنوں میں ہزار خبرداری کرنے پر بھی اذیّت سے نہیں بچ سکتے

عِزّت والے کی کَمبَختی ہے

آبرودار کو بہت سی باتیں ایسی کرنی پڑتی ہیں جن کی معمولی آدمی پرواہ نہیں کرتا

تَخْتی پَہ تَخْتی مِیاں جی کی کَمْبَخْتی

مکتب یامدد سے کے بچے آپس میں مذاق کے طور پر استاد یا میاں جی کے لیے یہ فقرہ کہتے ہیں .

کایَتھوں میں سَب سے چھوٹے اَور بھانڈوں میں سَب سے بَڑے کی کَمْبَخْتی ہے

کایتھ چھوٹوں سے بہت کام کراتے ہیں بھانڈوں میں بڑے کو کرنا پڑتا ہے

تختی پر تختی میاں جی کی کمبختی

لڑکے تختی پر تختی رکھنے کو منحوس سمجھتے ہیں

تختی پر تختی میاں جی کی آئی کمبختی

لڑکے تختی پر تختی رکھنے کو منحوس سمجھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْبَخْتی کے معانیدیکھیے

کَمْبَخْتی

kambaKHtiiकमबख़्ती

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کَمْبَخْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بدقسمت ہونا، بدنصیبی، محرومی، نحوست
  • بدقسمتی، نحوست نیز مصیبت، آفت، شامت
  • بپتا، بلا، بُرے دن، کھوٹے دن
  • درگت، بگاڑ، ستیاناس
  • بدشگونی، شامت، بدفالی

Urdu meaning of kambaKHtii

  • Roman
  • Urdu

  • badqismat honaa, badansiibii, mahruumii, nahuusat
  • badqismtii, nahuusat niiz musiibat, aafat, shaamat
  • biptaa, bala, bure din, khoTe din
  • durgat, bigaa.D, satyaanaas
  • badashagunii, shaamat, bad faalii

English meaning of kambaKHtii

Noun, Feminine

कमबख़्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुर्भाग्य।
  • भाग्यहीनता। अभाग्य।
  • भाग्य-हीनता। अभाग्य।
  • बदकिस्मती; भाग्यहीनता
  • भाग्य की खराबी, हतभाग्यता, अभागापन, शामत ।
  • शामत
  • बदनसीबी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَمْبَخْتی

بدقسمت ہونا، بدنصیبی، محرومی، نحوست

کَمْبَخْتی سَوار ہونا

بد بختی یا نحوست طاری ہونا ، بد قسمتی ہونا .

کَمْبَخْتی نے گھیرا ہے

رک : کم بختی آئی ہے .

کَمْبَخْتی آنا

برے دن آنا، بلا کا سامنا ہونا، آفت نازل ہونا، مصیبت پڑنا

کَمْبَخْتی لَگْنا

نحوست طاری ہونا ، بد نصیبی چھانا ، بدبختی آنا .

کَمْبَخْتی کے دِن

بُرے دن ، مصیبت کے دن .

کَمْبَخْتی لَگانا

شامت بُلانا ، بُرے دنوں کو آواز دینا .

کَمْبَخْتی کا مارا

شامت زدہ ، مصیبت زدہ ، آفت کا مارا ، دُکھیا ، بدنصیب ، کم بخت .

کَمْبَخْتی کی مار

بدنصیبی کا بُرا ہو ، بیزاری کے اظہار کے موقع پر کہتے ہیں .

کَمْبَخْتی جو آئے، اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

کبھی باوجود احتیاط کے بھی آدمی مصیبت میں گرفتار ہو جاتا ہے .

کَمْبَخْتی جو آوے، اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

کبھی باوجود احتیاط کے بھی آدمی مصیبت میں گرفتار ہو جاتا ہے .

کَمْبَخْتی کی نِشانی، جو سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی

بہت بڑا نقصان ہونا

کَمْبَخْتی کی ہے یہ نِشانی، سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی

بہت بڑا نقصان ہونا

کَمبَخْتی آئی ہے

شامت آئی ہے

کَمبَخْتی تو نَہیں آئی

کیا شامت آئی ہے ، کھوئے دن تو نہیں آئے ، پٹنے کو تو جی نہیں چاہ رہا .

کَمبَخْتی نے تو نَہِیں گھیرا

رک : کم بختی تو نہیں آئی .

کَمبَخْتی کی ماری

بدنصیب ، آفت کی ماری .

کَمبَخْتی کی نِشان

ناراض ہو کے اپنے خاوند کو کوسنا کم بختی کی ماریوں کا شعار ہے .

کمبختی کی یہ نشانی (جو) سوکھ گیا کوئیں کا پانی

کوئیں کے پانی کا سوکھ جانا، بدبختی کی نشانی ہے

کمبختی جو آوے اونٹ چڑھے کو کتا کاٹے

بد قسمتی ہو تو باوجود احتیاط کے نقصان ہوتا ہے

کَم بَخْتی ہونا

بد نصیبی ہونا ، بد قسمتی ہونا .

کَم بَخْتِیاں آنا

مصیبت آنا ، شامت آنا ، بُرے دن آنا .

کَم بَخْتِیوں نے گھیرا ہے

رک : کم بختی آئی ہے .

کَم بَخْتی جب آوے اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

سختی کے دنوں میں ہزار خبرداری کرنے پر بھی اذیّت سے نہیں بچ سکتے

عِزّت والے کی کَمبَختی ہے

آبرودار کو بہت سی باتیں ایسی کرنی پڑتی ہیں جن کی معمولی آدمی پرواہ نہیں کرتا

تَخْتی پَہ تَخْتی مِیاں جی کی کَمْبَخْتی

مکتب یامدد سے کے بچے آپس میں مذاق کے طور پر استاد یا میاں جی کے لیے یہ فقرہ کہتے ہیں .

کایَتھوں میں سَب سے چھوٹے اَور بھانڈوں میں سَب سے بَڑے کی کَمْبَخْتی ہے

کایتھ چھوٹوں سے بہت کام کراتے ہیں بھانڈوں میں بڑے کو کرنا پڑتا ہے

تختی پر تختی میاں جی کی کمبختی

لڑکے تختی پر تختی رکھنے کو منحوس سمجھتے ہیں

تختی پر تختی میاں جی کی آئی کمبختی

لڑکے تختی پر تختی رکھنے کو منحوس سمجھتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْبَخْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْبَخْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone