تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کمبختی جو آوے اونٹ چڑھے کو کتا کاٹے" کے متعقلہ نتائج

کمبختی جو آوے اونٹ چڑھے کو کتا کاٹے

بد قسمتی ہو تو باوجود احتیاط کے نقصان ہوتا ہے

کَمْبَخْتی جو آوے، اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

کبھی باوجود احتیاط کے بھی آدمی مصیبت میں گرفتار ہو جاتا ہے .

کَمْبَخْتی جو آئے، اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

کبھی باوجود احتیاط کے بھی آدمی مصیبت میں گرفتار ہو جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کمبختی جو آوے اونٹ چڑھے کو کتا کاٹے کے معانیدیکھیے

کمبختی جو آوے اونٹ چڑھے کو کتا کاٹے

kambaKHtii jo aave uu.nT cha.Dhe ko kuttaa kaaTeकमबख़्ती जो आवे ऊँट चढे़ को कुत्ता काटे

ضرب المثل

کمبختی جو آوے اونٹ چڑھے کو کتا کاٹے کے اردو معانی

  • بد قسمتی ہو تو باوجود احتیاط کے نقصان ہوتا ہے

कमबख़्ती जो आवे ऊँट चढे़ को कुत्ता काटे के हिंदी अर्थ

  • भाग्य ख़राब हो तो सावधानी के बाद भी नुक़्सान होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کمبختی جو آوے اونٹ چڑھے کو کتا کاٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کمبختی جو آوے اونٹ چڑھے کو کتا کاٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone