تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کمر شِکَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کھولے کے اوپر کا حصّہ

کَمَرْ تُوڑْ

(طب) ایک قسم کی دوا جو عورتوں کے لیے مفید ہوتی ہے

کَمَرْوَت

(حمّامی) نہلاتے وقت کمر دھارنے ، سونتنے اور ریڑھ کی کڑیاں چٹخانے کا عمل .

پانی کا کَمَرْ بَنْد

(طب) ربر کی گرم پانی کی بوتل کی طرح کی ایک پیٹی جو ربر نیز کپڑے کی بھی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کمر شِکَسْتَہ کے معانیدیکھیے

کمر شِکَسْتَہ

kamar-shikastaकमर-शिकस्ता

اصل: فارسی

وزن : 12122

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کمر شِکَسْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • جس کی کمر ٹوٹی ہوئی ہو، کمر خمیدہ
  • (کنایۃً) بے یارو مددگار

Urdu meaning of kamar-shikasta

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii kamar TuuTii hu.ii ho, kamar Khamiidaa
  • (kanaa.en) be yaaro madadgaar

English meaning of kamar-shikasta

Adjective

  • helpless, destitute
  • back to be broken, to lose confidence or courage

कमर-शिकस्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी कमर टूट गई हो, जिस की कमर टूटी हुई हो, कमर ख़मीदा
  • जिसका सहारा छिन गया हो, बेयार-ओ-मददगार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کھولے کے اوپر کا حصّہ

کَمَرْ تُوڑْ

(طب) ایک قسم کی دوا جو عورتوں کے لیے مفید ہوتی ہے

کَمَرْوَت

(حمّامی) نہلاتے وقت کمر دھارنے ، سونتنے اور ریڑھ کی کڑیاں چٹخانے کا عمل .

پانی کا کَمَرْ بَنْد

(طب) ربر کی گرم پانی کی بوتل کی طرح کی ایک پیٹی جو ربر نیز کپڑے کی بھی ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کمر شِکَسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کمر شِکَسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone