تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمان دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمان دار کے معانیدیکھیے
کَمان دار کے اردو معانی
صفت
- محراب دار، محرابی ڈاٹ والا، محراب دار، قوس نما، محرابی
- تیر چلانے والا، کمان رکھنے والا، تیر انداز، سپاہی
اسم، مذکر
- فوج کا سردار، لشکر کا قائد، فوجی افسرِ اعلیٰ، کمانڈر
شعر
پیچھے کمان دار پریشان ہے بہت
پلٹن کے کچھ جوان ہیں آگے بڑھے ہوئے
تمام تیر دشمنوں سے جا ملے
کمان دار کیا کریں ڈٹے ہوئے
English meaning of kamaan-daar
कमान-दार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمان دار)
کَمان دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔