تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمالات" کے متعقلہ نتائج

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمالات کے معانیدیکھیے

کَمالات

kamaalaatकमालात

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: کَمال

موضوعات: دہلی

اشتقاق: کَمَلَ

کَمالات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کمال کی جمع
  • (دہلی) پہلوانوں کی جنگ زرگری، جس کا مقصد ہار جیت نہیں ہوتی (کرنا کے ساتھ)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kamaalaat

Noun, Masculine, Plural

  • perfections

कमालात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ‘कमाल' का बहुः, बहुत-से गुण, बहुत-सी खूबियाँ
  • (दिल्ली) पहलवानों की दिखावटी लड़ाई जिसका उद्देश्य हार-जीत नहीं होता (करना के साथ)

کَمالات کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمالات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمالات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone