تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمال کے معانیدیکھیے
کَمال کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ہنر، لیاقت، قابلیت، جوہر، خاص خوبی یا وصف
- حیرت انگیز بات، انوکھی بات
- کمال کے معنی 'تمام' ہونے کے ہیں، تکمیل، تمام، تمام ہونا
- عروج، انتہا
- (فلسفہ) جب تک کوئی چیز قوت سے فعل میں نہیں آتی عرض کہی جاتی ہے، اور جب قوت سے فعل میں آجاتی ہے تو اس کو کمال کہتے ہیں
- کبیر داس کے بیٹے کا نام
صفت
- مکمل، تمام
- بہت زیادہ، نہایت، انتہا درجے کا، پوری طرح
شعر
ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔ
جو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
English meaning of kamaal
Noun, Masculine, Singular
- art
- excellence, perfection
- excessive, abundant
- something wonderful, a wonder, marvel, miracle
- the son of Kabir Das
- complete, completion, conclusion
- height, culmination
- punctuality
Adjective
- complete, entire
- excessive, extreme
- perfect, consummate, very great, the greatest, exceeding
Adverb
- greatly, extremely
कमाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- गुण, कौशल, हुनर, विद्वत्ता, कारीगरी, कोई अद्भुत, अनोखा या साहसपूर्ण काम किसी बहुत ही कौशल से संपन्न करने का भाव
- कला, फ़न, शिल्प, दस्तकारी
- अनोखापन, अदभुत, चमत्कारक कार्य, अचंभा
- पराकाष्ठा
- चालाकी, धूर्तता
- कबीर का पुत्र
विशेषण
- पूर्ण, पूर्णता, पूरापन, तमाम
- अधिक, बहुत, बहुत अधिक, अत्यधिक, अत्यंत, पूरी तरह, समाप्ति
کَمال کے مترادفات
کَمال کے متضادات
کَمال سے متعلق محاورے
کَمال کے قافیہ الفاظ
کَمال کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمال)
کَمال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔