تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمال" کے متعقلہ نتائج

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

آکاش وانی

غیب سے آنے والی آواز، غیب کی آواز، آسمانی آواز، سروش، ہاتف غیب

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش گَنْگا

کہکشاں، آکاس جینو

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

آکاش بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاشی

رک: آکاشی ، (مع تحتی الفاظ).

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمال کے معانیدیکھیے

کَمال

kamaalकमाल

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: کَمالات

موضوعات: فلفسہ

اشتقاق: کَمَلَ

کَمال کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ہنر، لیاقت، قابلیت، جوہر، خاص خوبی یا وصف
  • حیرت انگیز بات، انوکھی بات
  • کمال کے معنی 'تمام' ہونے کے ہیں، تکمیل، تمام، تمام ہونا
  • عروج، انتہا
  • (فلسفہ) جب تک کوئی چیز قوت سے فعل میں نہیں آتی عرض کہی جاتی ہے، اور جب قوت سے فعل میں آجاتی ہے تو اس کو کمال کہتے ہیں
  • کبیر داس کے بیٹے کا نام

صفت

  • مکمل، تمام
  • بہت زیادہ، نہایت، انتہا درجے کا، پوری طرح

شعر

English meaning of kamaal

Noun, Masculine, Singular

  • art
  • excellence, perfection
  • excessive, abundant
  • something wonderful, a wonder, marvel, miracle
  • the son of Kabir Das
  • complete, completion, conclusion
  • height, culmination
  • punctuality

Adjective

  • complete, entire
  • excessive, extreme
  • perfect, consummate, very great, the greatest, exceeding

Adverb

  • greatly, extremely

कमाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • गुण, कौशल, हुनर, विद्वत्ता, कारीगरी, कोई अद्भुत, अनोखा या साहसपूर्ण काम किसी बहुत ही कौशल से संपन्न करने का भाव
  • कला, फ़न, शिल्प, दस्तकारी
  • अनोखापन, अदभुत, चमत्कारक कार्य, अचंभा
  • पराकाष्ठा
  • चालाकी, धूर्तता
  • कबीर का पुत्र

विशेषण

  • पूर्ण, पूर्णता, पूरापन, तमाम
  • अधिक, बहुत, बहुत अधिक, अत्यधिक, अत्यंत, पूरी तरह, समाप्ति

کَمال کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone