تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم کے معانیدیکھیے
کَم کے اردو معانی
صفت
- وزن ، حجم یا تعداد میں کتنا (عموماً کیف کے ساتھ مستعمل).
- (۱) تعداد ، مقدار میزان میں ، پیمائش یا مدّت میں تھوڑا .
- کسی صفت ، خُوبی ، بُرائی یا رتبے میں دیتا یا گھٹا ہوا ، مقابلۃً فروتر ، معیار سے نیچے .
- بد ، بُرا ، چھوٹا ، حقیر ، سبک .
- شاذ و نادر ، کبھی کبھار ، باید و شاید .
- نہیں ، بالکل نہیں ، نہ ہوئے کے برابر .
- مرکّبات میں جزوِ اوّل کے طور پر (نفی ، خامی اور کمی وغیرہ کا مفہوم ادا کرنے کے لیے مستعمل ، جیسے : کم آمیز ، کم اوقات ، کم رتبہ وغیرہ).
- ۔(ف) ۱۔تھوڑا۔ ذرا سا۔ تم یہاں بہت کم بیٹھے۔ ۲۔شاذ ونادر وہ خط کم لکھتا ہے۔ ۳۔بد۔ بُرا۔ جیسے کم نصیب۔ کم بخت۔ ۴۔چھوٹا۔ ادنیٰ جیسے کم رتبہ۔
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
English meaning of kam
कम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो उतना न हो जितना साधारणतया होता हो या होना चाहिए। जितना अपेक्षित या आवश्यक हो, उससे घटकर या थोड़ा। पद-कम-से-कम जितना कम हो सकता हो।
- थोड़ा, घटिया, ज़रा सा, न्युन
- मान, मात्रा, विस्तार आदि के विचार से जो किसी से घटकर या थोड़ा हो। ' अधिक ' का विपर्याय। मुहा०-कम करना = (क) थोड़ा करना। घटाना। (ख) गणित में बड़ी संख्या में से छोटी संख्या घटाकर बाकी निकालना।
- अल्प; थोड़ा; जो अधिक न हो
- कितने, कितना, बहुत, अधिक।
- न्यून; तनिक।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- = कमर
کَم کے مترادفات
کَم سے متعلق محاورے
کَم سے متعلق کہاوتیں
کَم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم)
کَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔