تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم ہِمَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم ہِمَّت کے معانیدیکھیے
کَم ہِمَّت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بزدل، ڈرپوک، کم ہمَّت، کم حوصلہ، پست ہمّت
- کنجوس، تھڑدلا، بخیل
شعر
جنہیں اب تک نہ آیا ہنس کے موج غم کو ٹھکرانا
وہ کم ہمت کسی دن نذر طوفاں ہو بھی سکتے ہیں
رواں ہے کارواں منزل پہ اہل عزم پہنچیں گے
جو کم ہمت ہیں بن جائیں گے گرد کارواں اک دن
انہیں کیوں کوستا ہے جو تجھے کہتے ہیں کم ہمت
برا کیا ہے حقیقت کا اگر اظہار ہو جائے
English meaning of kam-himmat
कम-हिम्मत के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم ہِمَّت)
کَم ہِمَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔