تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم اَصْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم اَصْل کے معانیدیکھیے
کَم اَصْل کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کا نسب اور نسل اعلیٰ نہ ہو، بدنسل، بدذات، نیچ ذات
- مخلوط النسل، دو میل کا
- کمینہ، ذلیل، نالائق
شعر
کم اصل چھپ سکا نہ شرافت کے بھیس میں
ذرے کو آفتاب درخشاں نہ کر سکے
کیسے کہوں کہ اعلیٰ ہے اس کا حسب نسب
کم اصل کو جو آئنہ بردار ہو گیا
English meaning of kam-asl
कम-अस्ल के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم اَصْل)
کَم اَصْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔