تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلّے تَلے دَبا لینا" کے متعقلہ نتائج

دِلکَش

دل لبھانے والا، پسندیدہ، مرغوب الطبع، خوشنما، خوبصورت

دِلْ کَشی

دل لُبھانے کا عمل، کشش، جاذبیت، خوشنمائی

دِل کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا ، دل کا بیزار ہونا ، کِھنچا کِھنچا رہنا

دِلْ کُشائی

شگفتگی، فرحت افزائی، خوشی

دِل کُشادَہ ہونا

خوش ہونا ، بشَاش ہونا ؛ فراخ دل ہونا

دِل کُشادَہ کَرْنا

خوش کرنا ، طبیعیت کو شگفتہ کرنا

دِل کُشادَہ رَکْھنا

وسعتِ قلب سے کام لینا ، فراخ دل ہونا.

دِلْ کُشا

فرحت افزا، طبیعیت کو شگفتہ کرنے والا، روشن، کھلا ہوا، وسیع

دِل کُشاد

خوش ، مست.

دِل کُشادَہ

فیاض، سخی، وسیع القلب

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلّے تَلے دَبا لینا کے معانیدیکھیے

کَلّے تَلے دَبا لینا

kalle tale dabaa lenaaकल्ले तले दबा लेना

محاورہ

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

Roman

کَلّے تَلے دَبا لینا کے اردو معانی

  • (عور) اپنی آواز سے دوسرے کو بات نہ کرنے دینا، دوسرے کو غل مچا کر دبا لینا، اپنی آواز کے آگے دوسرے کی نہ سننا

Urdu meaning of kalle tale dabaa lenaa

Roman

  • (avir) apnii aavaaz se duusre ko baat na karne denaa, duusre ko gul machaa kar dabaa lenaa, apnii aavaaz ke aage duusre kii na sunnaa

कल्ले तले दबा लेना के हिंदी अर्थ

  • (महिला) अपनी आवाज़ से दूसरे को बात न करने देना, दूसरे को शोर-ग़ुल मचा कर दबा लेना, अपनी आवाज़ के आगे दूसरे की न सुनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِلکَش

دل لبھانے والا، پسندیدہ، مرغوب الطبع، خوشنما، خوبصورت

دِلْ کَشی

دل لُبھانے کا عمل، کشش، جاذبیت، خوشنمائی

دِل کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا ، دل کا بیزار ہونا ، کِھنچا کِھنچا رہنا

دِلْ کُشائی

شگفتگی، فرحت افزائی، خوشی

دِل کُشادَہ ہونا

خوش ہونا ، بشَاش ہونا ؛ فراخ دل ہونا

دِل کُشادَہ کَرْنا

خوش کرنا ، طبیعیت کو شگفتہ کرنا

دِل کُشادَہ رَکْھنا

وسعتِ قلب سے کام لینا ، فراخ دل ہونا.

دِلْ کُشا

فرحت افزا، طبیعیت کو شگفتہ کرنے والا، روشن، کھلا ہوا، وسیع

دِل کُشاد

خوش ، مست.

دِل کُشادَہ

فیاض، سخی، وسیع القلب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلّے تَلے دَبا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلّے تَلے دَبا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone