تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیْبْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے" کے متعقلہ نتائج

جِیْبْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

بہت باتیں کرنے والے سے لوگ ڈرتے ہیں اور دور رہتے ہیں

مُنہ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

ساری طاقت کھانے پینے سے ہوتی ہے، کلہ چلے ستر بلا ٹلے کا مترادف

ڈاڑْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

فاقہ کشی سے نقاہت اور دوسری متعدد بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

کَلّا چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

کھانے پینے سے آدمی توانا تندرست رہتا ہے، انسان کے لئے کھانا بہت بڑی چیز ہے

جَبْڑا جَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

(عو) کھانے سے بہت سی تکلیف رفع ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیْبْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے کے معانیدیکھیے

جِیْبْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

jiibh chale sattar balaa Taleजीभ चले सत्तर बला टले

ضرب المثل

جِیْبْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے کے اردو معانی

  • بہت باتیں کرنے والے سے لوگ ڈرتے ہیں اور دور رہتے ہیں

जीभ चले सत्तर बला टले के हिंदी अर्थ

  • बहुत बातें करने वाले से लोग डरते हैं और दूर रहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیْبْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیْبْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words