تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلِیسا" کے متعقلہ نتائج

گِرْجا

عیسائیوں کا عبادت خانہ، کلیسا

گِرجائی

کلیسائی ، گرجا سے منسوب .

گِرْجا ہونا

رک : گرجا کرنا جس کا یہ لازم ہے .

گِرجا کرنا

چرچ یا گرجا گھر میں عبادت کرنا، عیسائیوں کا اپنی عبادت گاہ میں جا کر عبادت پڑھنا

گرجا گھر

عیسائیوں کی عبادت گاہ

گُریزی

گریز (رک) سے منسوب یا متعلق ، اجتنابی ، انحرافی.

گَرْجا ہُوا موتی

ٹُوٹا ہوا موتی ، وہ موتی جو چٹخ گیا ہو ، گوہرِ شکستہ نیز وہ موتی جس میں آب و تاب باقی نہ رہے ، وہ موتی جس میں بال آ گیا ہو .

گیرجا

پہاڑی تیتر، چکور

گُرْجی

گرجسنان (جارجیہ) کا رہنے والا، گرجستان سے منسوب

گَرْجا سو بَرْسا کیا

رک : جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں

graze

چَرانا

گُرُو جی

محترم اُستاد ، قابل احترام مُعلّم .

گُدازی

فربہ اور سڈول ہونا

غَرِیزی

حرارت کے ساتھ، اصلی، جبلی، جنمی، قدرتی، فطری، طبعی، خلقی

غَرْضی

ضرورت مند، حاجت مند

غُرازی

تکبّر ، غرور ؛ دلیری .

گُرْزَہ

گُدازَہ

پگھلایا ہو، گلایا ہوا نیز صاف کیا ہوا.

گِر جانا

رک : گِر پڑنا ، نیچے آ رہنا.

گَرْجانا

زور سے بجانا .

گرجاٹ

گرج

غَیر جانِبْدار

جو کسی کی پاسداری نہ کرے، جو کسی کا طرفدار نہ ہو، جو کسی کا ساتھ نہ دے

غَیر جانِبْداری

کسی کی پاسداری نہ کرنا، طرفدار نہ کرنا، کسی کا ساتھ نہ دینا، غیر جانب دار ہونا

غَیر جانِبْدارانَہ

جانبداری کے ساتھ نہ ہونا ، طرفداری کے طور پونہ ہونا.

خانْدانی گِرْجا

(مسیحی) نجی عبادت گاہ جو عیسائیوں کے کسی ایک خاندان کی ملکیت ہو .

غَیر ذالِک

اس کے سوا ، اجنبی ، بیگانہ.

گَرْجی تو ڈََری پَڑی تو سَہی

مصیبت کی دہشت ، مصیبت برداشت کرنے سے سخت تر ہوتی ہے ، جب تک کوئی مصیبت نہ آئے اس کا ڈر ہوتا ہے ، جب آ جائے تو انسان برداشت کر لیتا ہے

گَرْجی تو ڈولی پَڑی تو سَہی

مصیبت کی دہشت ، مصیبت برداشت کرنے سے سخت تر ہوتی ہے ، جب تک کوئی مصیبت نہ آئے اس کا ڈر ہوتا ہے ، جب آ جائے تو انسان برداشت کر لیتا ہے

انْدر راجا گرْجا، مھارا جِیا لرْجا

بادل گرجا ہمارا دل کانپا، بنیے اناج جمع کرتے ہیں کہ مہنگا ہوگا تو بیچیں گے، جب بارش کے آثار ہوتے ہیں تو گھبراتے ہیں

موتی گَرْجے ہُوئے ہونا

موتی میں بال پڑجانا ، موتی کا تڑکنا

خود غَرضی

اپنا فائدہ دیکھنا، مطلب پرستی، غرض مندی

نَفَس گُدازی

اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کی صفت، سخت مجاہدہ

مطلب کا آشنا غرضی

خود غرض ، مطلبی، جو صرف اپنا مطلب نکالے

مَرکَز گُریزی

مرکز گریز (رک) ہونا ، مرکز سے دور ہٹنا یا رہنا ۔

دِل گُدازی

نرمی دل، دل کا پگھلنا

جان گُدازی

جاں گداز (رک) کا اسم کیفیت ، جان لینا ، جان کی ہلاکت.

ظالِم گُدازی

ظلم کو ختم کرنا

ظُلْم گُدازی

بے غَرَضی

بے تعلقی، بے پروائی

زَہْرَہ گُدازی

پِتّا پگھلنا ، پِتّا پانی کرنا ، دل گدازی.

حَرَارَتِ غَرِیْزی

(طب) جسم کی طبعی گرمی جس کی اساس پر حیات قائم ہے

رُطُوبَتِ غَرِیزی

جسم کی اصل تری جس کا ہونا ضروری ہے اور جس کے بغیر جینا ممکن نہیں

جِنْسِیَت گُدازی

(نفسیات) ادراک یا شعور کی ایک حرکی جوابی کیفیت یا عمل جیسے مکے بازی دیکھتے ہوئے کسی شخص کا خود بھی مکا مارنے کا عمل یا موسیقی سنتے ہوئے جسم کے کسی حصے کا نغمے کی پیروی کرنا ؛ کسی شخص یا شئے کے احساس کا دوسرے کی روح میں سما جانے کا عمل ، ہم احساسی ، مکمل ذہنی ہم آہنگی (انگ : Empatty) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِیسا کے معانیدیکھیے

کَلِیسا

kaliisaaकलीसा

اصل: یونانی

وزن : 122

جمع: کَلِیْساؤں

موضوعات: تصوف

کَلِیسا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • عیسائیوں کا عبادت خانہ، گرجا گھر، قوم نصاریٰ کا معبد، گرجا
  • کلیسائیت، کلیسائی نظام
  • (تصوف) عالم ناسوت

شعر

English meaning of kaliisaa

Noun, Masculine, Singular

  • Christian church, a synagogue
  • the Christendom as a whole

कलीसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ईसाइयों और यहूदियों का प्रार्थना मंदिर या उपासना-गृह, गिरजाघर, चर्च

کَلِیسا کے مترادفات

کَلِیسا سے متعلق دلچسپ معلومات

کلیسا اول مکسور، یائے معروف۔ ’’کلیسا‘‘ اور’’کلیسیا‘‘ ایک ہی لفظ ہیں۔ دیکھئے

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلِیسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلِیسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone