تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلْب" کے متعقلہ نتائج

دَقِیق

غور و تحقیق سے سمجھ میں آنے والے نکتے یا راز

دَقِیقَہ

راز، نکتہ

دَقِیقَت

رمزیت، باریکی، نکتہ

دَقِیق باتیں

مشکل اور اہم باتیں

دَقِیقَہ رَس

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

دَقِیقَہ یاب

مشکل کو حل کرنے والا ، بات کی تہ کو پہنچنے والا.

دَقِیقَہ بَچْنا

کمی باقی رہنا.

دَقِیقَہ نَہ رَہْنا

تحقیق کی آخری منزل سر کرنا

دَقِیقَہ اُٹھا رَہْنا

دَقیقہ اُٹھا نہ رکھنا کا لازم

دَقِیقَہ نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ باقی رَہْنا

کام کا بالکل خاتمے کے قریب پہنچ جانا، تکمیلِ کار کی ہر اعتبار سے کوشش ہو جانا

دَقِیقَہ اُٹھا رَکْھنا

ہر ممکن کوشش کرنا

دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ فَرو گُزاشْت نَہ کَرنا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ فَرُو گُزاشْت نَہ ہونا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ باقی نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

نَبض دَقِیق

گہری اور باریک نبض ، وہ نبض جو چوڑائی اور گہرائی میں کم ہو

بَرْد دَقِیق

کہر، کہرا.

مِعائے دَقِیق

(طب) پیچیدہ انتڑی ، باریک آنت (یہ تیسری آنت کہلاتی ہے) (Ileum) ۔

طَبْعِ دَقِیق

دقَت پسند طبیعیت ، باریک ہیں مزاج ، غور و فکر کی خصلت .

ذِہنِ دَقِیق

نہایت اچھا ذہن، باریک باتوں کو پا جانے والا ذہن

تَشْرِیحِ دَقِیق

(طب و جراحت) ایسا علم جس میں جسمانی ساخت سے بحث ہوتی ہے اور اعضاء کی دقیق ساخت کو سمجھنے کے لیے خوردبین سے امداد لینی پڑتی ہے .

مَطْلَب دَقِیق ہونا

مفہوم پیچیدہ ہونا ، مضمون سخت ہونا ۔

نُکتَہ ہائے دَقِیق

تہہ دار نکتے ، راز کی باتیں ، علوم کے اسرار ، باریک باتیں ، دقیق نکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلْب کے معانیدیکھیے

کَلْب

kalbकल्ब

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب ہیئت

اشتقاق: كَلَبَ

کَلْب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک جانور کا نام، کُتّا، سگ
  • (طب) باولے کُتّے کی بیماری، ہلکاؤ، ایک شدید اور متعدی بیماری جو باولے کتے کے کاٹنے سے ہو جاتی ہے، اس مرض میں مریض سخت تشنّج یا وحشیانہ حرکات کی حالت میں نہایت کمزور ہو کر مر جاتا ہے، یہ ایک قسم کا جنون ہے جس میں مریض اپنے آپ کو کتا خیال کرنے لگتا ہے اور اس کی خصلت کتے کی سی ہو جاتی ہے، جنونِ کلبی
  • (ہیئت) آسمانی ستاروں کا مجموعہ جو کتے کی شکل میں واقع ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَلْب

وہ عضو رئیس جو گردش خون كو قائم ركھتا ہے اور سینے كے بائیں طرف دھڑكتا ہے، دل، من

English meaning of kalb

Noun, Masculine, Singular

  • dog, hound
  • (Medicine) rabies, a contagious and fatal viral disease of dogs and other mammals that causes madness and convulsions, transmissible through the saliva to humans

कल्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • कुकुर, श्वान, कुत्ता, दीवाना, पागल (कुत्ता)
  • (चिकित्सा) कुत्तों और अन्य स्तनधारियों का एक संक्रामक और घातक वायरल रोग जो पागलपन और आक्षेप का कारण बनता है, मनुष्यों के लिए लार के माध्यम से प्रसारित होता है

کَلْب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone