تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَلْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَلْب کے معانیدیکھیے
کَلْب کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ایک جانور کا نام، کُتّا، سگ
- (طب) باولے کُتّے کی بیماری، ہلکاؤ، ایک شدید اور متعدی بیماری جو باولے کتے کے کاٹنے سے ہو جاتی ہے، اس مرض میں مریض سخت تشنّج یا وحشیانہ حرکات کی حالت میں نہایت کمزور ہو کر مر جاتا ہے، یہ ایک قسم کا جنون ہے جس میں مریض اپنے آپ کو کتا خیال کرنے لگتا ہے اور اس کی خصلت کتے کی سی ہو جاتی ہے، جنونِ کلبی
- (ہیئت) آسمانی ستاروں کا مجموعہ جو کتے کی شکل میں واقع ہے
English meaning of kalb
Noun, Masculine, Singular
- dog, hound
- (Medicine) rabies, a contagious and fatal viral disease of dogs and other mammals that causes madness and convulsions, transmissible through the saliva to humans
कल्ब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- कुकुर, श्वान, कुत्ता, दीवाना, पागल (कुत्ता)
- (चिकित्सा) कुत्तों और अन्य स्तनधारियों का एक संक्रामक और घातक वायरल रोग जो पागलपन और आक्षेप का कारण बनता है, मनुष्यों के लिए लार के माध्यम से प्रसारित होता है
کَلْب کے مترادفات
کَلْب کے قافیہ الفاظ
کَلْب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَلْب)
کَلْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔