تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلام ہے" کے متعقلہ نتائج

کَلام ہے

قابل اعتراض، اعتراض ہے، شبہ ہے، انکار ہے، دوستانہ یا معاندانہ اتفاق میں گفتگو ہونا

کیا کَلام ہے

کوئی بس و پیش نہیں ، کچھ مبالغہ نہیں.

آپ کا قطْعِ کَلام ہوتا ہے

جب کوئی شخص کچھ کہتا ہو اور اثناے گفتگو اسے روک کر دوسرا شخص خود کچھ کہنا چاہے تو یہ جملہ استعمال کرتا ہے چونکہ بات میں بات کہنا خلاف ادب ہے اس لیے گستاخی کا عذر یوں کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلام ہے کے معانیدیکھیے

کَلام ہے

kalaam haiकलाम है

عبارت

کَلام ہے کے اردو معانی

عربی، ہندی

  • قابل اعتراض، اعتراض ہے، شبہ ہے، انکار ہے، دوستانہ یا معاندانہ اتفاق میں گفتگو ہونا

English meaning of kalaam hai

Arabic, Hindi

  • objectionable, doubtful

कलाम है के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी

  • आपत्तिजनक, विवादास्पद, झगड़े का, एतराज़ है, संदेह और शक है, इनकार है, संदिग्ध है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلام ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلام ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words