تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کلائی مُڑَک جانا" کے متعقلہ نتائج

مُڑک

کجی، ٹیڑھ، بل

مُڑَکانا

ٹیڑھا کرنا ۔

مودَک

مٹھائی، لڈو

مُودَک

ہندی کی ایک بحر کا نام ۔

میڈَک

مین٘ڈک جو فصیح ہے، ایک قسم کا چھوٹا آبی جانور جو خشکی پر بھی رہ سکتا ہے، اکثر تالابوں جوہڑوں وغیرہ کے کناروں پر ٹرایا کرتا ہے، غوک، گھوڑے کی نال، گھوڑے کا پٹھا

مَدَک

ایک نشہ آور مرکب جو افیم کے ست میں باریک کترا ہوا پان پکانے سے بنتا ہے اور اسے چنے کے برابر خشک گولیاں بناکر چلم پر رکھ کر دم لگاتے ہیں ۔

مَدِک

دولت کے نشے میں چور ، مال و دولت پر گھمنڈ کرنے والا ؛ مغرور ، متکبرشخص

مینڈک

ایک قسم کا چھوٹا آبی جانور جو خشکی پر بھی رہ سکتا ہے، اکثر تالابوں جوہڑوں وغیرہ کے کناروں پر ٹرایا کرتا ہے، غوک، گھوڑے کی نال، گھوڑے کا پٹھا

مُدَقَّق عَدَسَہ

رک : محدّب عدسہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُداخَلَت صَرِیح

کھلم کھلا دست اندازی ، کسی کے گھر میں درّانہ گھس جانا

مِدَق

سرکوب ، کوٹنے والا ، دستہء ہاون ، موسل

مُداخَلَت بے جا

دخل در معقولات

مُدَقَّق

کٹا ہوا، باریک کیا ہوا، وہ جو تحقیقات کے بعد ثابت ہو گیا ہو

مُداخَلَتِ بِلا مَرْضی

(قانون) بلا اجازت داخل ہونا یا کسی کے مکان میں گھس جانا

مُدَقِّق

باریک نکتے پیدا کرنے والا، وہ جو بات کو دلیل کے ساتھ ثابت کرے، دقیقہ رس، باریک بیں، محقق

مُداخَلَتِ بیجا مُجْرِمانَہ

مجرموں کی طرح بے جا طور پر دخل دینا ، خلاف قانون دخل دینا

مُدَقِّقِین

مدقِّق (رک) کی جمع ، باریک بیں لوگ ، محققین ، باریک بیں ۔

مُداخَلَت کار

مداخلت کرنے والا ، دخل دینے والا ، دخل انداز

مُداخَلَت بیجا بَخانَہ

(قانون) مداخلت بے جا ، کسی کے گھر میں داخل ہو جانا ، جو جرم ہے ؛ بلا اجازت گھر میں گھس جانا

مُداخَلَت خانَہ

گھر میں گھس آنا ، گھر میں داخل ہونا

مودی کھانا

अन्न आदि रखने का घर

مُدَاخَلَتِ بیجا

(قانون) کسی دوسرے کی زمین پر بغیر اس کی اجازت کے کوئی جرم کرنے یا کسی کو بے عزت کرنے یا رنج دینے کے لیے جانا، ناواجب دست اندازی ، ناروا دخل اندازی

مُداخَلَتی

مداخلت سے منسوب یا متعلق، مداخلت کا، دخل اندازی والا، درک یا مہارت کا

مُدَخِّن

(طِب) وہ دوا جو اپنی شدتِ حرارت سے اخلاط کو جلاکر دھواں دینے کا باعث ہو

مُداخَلَت کَرْنا

درک رکھنا، دخل دینا، دست اندازی کرنا، بیچ میں بولنا

مُداخَلَت ہونا

دخل ہونا

مُدَّخَل

زمین کے اندر گھس بیٹھنے کی جگہ

مُداخَلَت

دخل دینا، دست اندازی، مزاحمت، تعرض

مُوڈی کاٹا

سرکٹا ، سربریدہ ؛ (تحقیراً) موا ، مرنے جوگا.

مودی خانَہ

ذخیرہ رکھنے کی جگہ، بھنڈار، گودام گھر، گودام، نعمت خانہ، اناج گھر، اناج وغیرہ رکھنے کا کمرہ

کلائی مُڑَک جانا

کلائی میں بل یا موچ آجانا

مَدَک والا

مدک بیچنے والا ۔ آگے بڑھ کر مدک والوں کی دکان نظر آئی ۔

مَدَک باز

مدک کا نشہ کرنے والا ، مدک پینے کا عادی شخص

مَدَک بازی

مدک پینا ، مدک کا نشہ کرنا ، مدک کے نشہ کا عادی ہونا ۔

مینڈَک مَچّھی

مینڈک کی ابتدائی شکل، مینڈک کے انڈے سے نکلنے والا چھوٹاسا کیڑا یا مینڈک کا بچّہ، مچھلی کی طرح اس کی لمبی دم ہوتی ہے اور ابتدا میں اس کے کوئی اعضا نہیں ہوتے اور ٹانگیں بعد میں ظاہر ہوتی ہیں، یہ پانی میں رہتا ہے اور گلپھڑوں سے سانس لیتا ہے، غوکچی

مِینْڈَک چَلے مَداروں کو

کمینے یا نکمے آدمی نے بھی بڑا حوصلہ کیا

مَدَک چی

مدک باز، مدک کا عادی، نشہ کرنے کا عادی، مدکیا، نشہ باز

مَدَک پِینا

مدک کی گولی کو چلم میں رکھ کر اور اس پر انگارے رکھ کر حقّے کے کش سے کھینچنا ، مدک کا نشہ کرنا ۔

مینڈَک بَننا

مینڈک کی طرح گھٹنوں اور کہنیوں کے بل بیٹھنا ؛ ایک طرح کی سزا جس میں اکڑوں بٹھا کر ٹانگوں میں سے ہاتھ ڈالوا کر کان پکڑواتے ہیں ۔

مَدَک خانَہ

مدک پینے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں مدک بنے یا بکے ؛ (مجازاً) نشہ کرنے کی جگہ ؛ چنڈو خانہ ۔

مینڈَک مُنْہ

رات کے پرندوں میں شمار ہونے والی چڑیا کی ایک قسم جس کا منہ اور آنکھیں مینڈک سے مشابہہ ہوتی ہیں

مَدُوکڑی

رک : مدعوکڑی جو فصیح ہے ؛ روٹی ، نان ، ٹکی

مُندکَڑی

رک : منڈکڑی ، بیٹھنے کا ایک انداز ۔

مُڑکُونْڈی

رک : مرکونڈی

مَڑَکنا

چٹکنا، ٹوٹنا، چٹ چٹ ٹوٹنا

مُڑکی

رک : مُرکی ۔

مِدَقَّہ

کوٹنے کا آلہ ، موسل ، دستہء ہاون ؛ (نباتیات) بقچہء گل جو تین اجزأ(سوت ، ڈوڈی ، مسّہ) پر مشتمل ہوتا ہے (Pistil) ۔

مَدْخَلِ عَظِیم

خاص دخل ، زیادہ رسائی ، بڑی وجہ

مِعدَہ کُشائی

معدہ کھولنا ؛ (طنزاً) کھانا کھلانے کا عمل ۔

مودی کا کَھتّا

اناج ذخیرہ کرنے کی جگہ ، گودام ۔

مَداخِل مَخارِج

۔مذکر۔آمدنی وحرچ۔روپیہ کی درآمدبرآمد۔

مَدَکی

وہ جو شراب یا مدک کا عادی ہو، مدک کا نشہ کرنے والا، شراب پینے والا، شرابی

مَدَکِیا

مدک کا نشہ کرنے والا ، مدک کے نشے کا عادی شخص ۔

مَداخِل و مَخارِج

آمد و خرچ، آمدنی اور اخراجات

مَدْخَلی

داخل ہونے کی جگہ یا راستے سے متعلق ، داخلے کا

مَدّاکی

مدک پینے والا ، مدکیا

موڑ کا آزار

بواسیر کا مرض

مُڑ کَھڑی ہونا

پلٹ جانا ، واپس ہو جانا ، باز آ جانا ۔

موڑ کَر دینا

بل دے کر ۔

مُدْخَلَہ

رک : مدخولہ جو اس کا درست املا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کلائی مُڑَک جانا کے معانیدیکھیے

کلائی مُڑَک جانا

kalaa.ii mu.Dak jaanaaकलाई मुड़क जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کلائی مُڑَک جانا کے اردو معانی

  • کلائی میں بل یا موچ آجانا

Urdu meaning of kalaa.ii mu.Dak jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kalaa.ii me.n bil ya moch aajaanaa

कलाई मुड़क जाना के हिंदी अर्थ

  • कलाई में बिल या मोच आ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کلائی مُڑَک جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کلائی مُڑَک جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone