تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدَک" کے متعقلہ نتائج

مَدَک

ایک نشہ آور مرکب جو افیم کے ست میں باریک کترا ہوا پان پکانے سے بنتا ہے اور اسے چنے کے برابر خشک گولیاں بناکر چلم پر رکھ کر دم لگاتے ہیں ۔

مَدَک خانَہ

مدک پینے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں مدک بنے یا بکے ؛ (مجازاً) نشہ کرنے کی جگہ ؛ چنڈو خانہ ۔

مَدَکی

وہ جو شراب یا مدک کا عادی ہو، مدک کا نشہ کرنے والا، شراب پینے والا، شرابی

مَدَکِیا

مدک کا نشہ کرنے والا ، مدک کے نشے کا عادی شخص ۔

مَدَک چی

مدک باز، مدک کا عادی، نشہ کرنے کا عادی، مدکیا، نشہ باز

مَدَک باز

مدک کا نشہ کرنے والا ، مدک پینے کا عادی شخص

مَدَک والا

مدک بیچنے والا ۔ آگے بڑھ کر مدک والوں کی دکان نظر آئی ۔

مَدَک پِینا

مدک کی گولی کو چلم میں رکھ کر اور اس پر انگارے رکھ کر حقّے کے کش سے کھینچنا ، مدک کا نشہ کرنا ۔

مَدَک بازی

مدک پینا ، مدک کا نشہ کرنا ، مدک کے نشہ کا عادی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدَک کے معانیدیکھیے

مَدَک

madakमदक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَدَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک نشہ آور مرکب جو افیم کے ست میں باریک کترا ہوا پان پکانے سے بنتا ہے اور اسے چنے کے برابر خشک گولیاں بناکر چلم پر رکھ کر دم لگاتے ہیں ۔
  • ۔(ھ) مونث ۔ایک قسم کے نشہ کا نام جو تمباکو کی طرح چلم میں بھر کر پیا جاتاہے۔برگ تنبول مقراض سے کاٹتے ادرافیوں مقطر میں ڈال کر پکانے اور چنے کے برابر گولیاں بناکر خشک کرلیتی ہیں۔ایک گولی چلم کے توے پر رکھتے اور جلتا ہوا انگارا اس پر رکھتے ہیں اور حقہ کے کش

Urdu meaning of madak

  • Roman
  • Urdu

  • ek nasha aavar murkkab jo afiim ke sat me.n baariik katraa hu.a paan pakaane se bantaa hai aur use chane ke baraabar Khushak goliiyaa.n banaakar chilim par rakh kar dam lagaate hai.n
  • ۔(ha) muannas ।ek kism ke nishaa ka naam jo tambaakuu kii tarah chilim me.n bhar kripaya jaataa hai।barag-e-tambol miqraaz se kaaTte udar iphphiyo.n muqattir me.n Daal kar pakaane aur chane ke baraabar goliiyaa.n banaakar Khushak karletii hain।ek golii chilim ke tave par rakhte aur jaltaa hu.a angaaraa is par rakhte hai.n aur huqqa ke kash

English meaning of madak

Noun, Feminine

  • mixture of opium and paan smoked as sedative

मदक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अफ़ीम के सत में बारीक कतरे हुए पान को पकाने से बनाया जाने वाला एक नशीला पदार्थ जिसे तंबाकू की तरह पिया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَدَک

ایک نشہ آور مرکب جو افیم کے ست میں باریک کترا ہوا پان پکانے سے بنتا ہے اور اسے چنے کے برابر خشک گولیاں بناکر چلم پر رکھ کر دم لگاتے ہیں ۔

مَدَک خانَہ

مدک پینے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں مدک بنے یا بکے ؛ (مجازاً) نشہ کرنے کی جگہ ؛ چنڈو خانہ ۔

مَدَکی

وہ جو شراب یا مدک کا عادی ہو، مدک کا نشہ کرنے والا، شراب پینے والا، شرابی

مَدَکِیا

مدک کا نشہ کرنے والا ، مدک کے نشے کا عادی شخص ۔

مَدَک چی

مدک باز، مدک کا عادی، نشہ کرنے کا عادی، مدکیا، نشہ باز

مَدَک باز

مدک کا نشہ کرنے والا ، مدک پینے کا عادی شخص

مَدَک والا

مدک بیچنے والا ۔ آگے بڑھ کر مدک والوں کی دکان نظر آئی ۔

مَدَک پِینا

مدک کی گولی کو چلم میں رکھ کر اور اس پر انگارے رکھ کر حقّے کے کش سے کھینچنا ، مدک کا نشہ کرنا ۔

مَدَک بازی

مدک پینا ، مدک کا نشہ کرنا ، مدک کے نشہ کا عادی ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone