تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَل سِرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَل سِرا کے معانیدیکھیے
کَل سِرا کے اردو معانی
صفت
- ایک وضع کی پتنگ، جس کا سرا کالے کاغذ کا ہو، کالے سر کی پتنگ
- کالے سر یا چوٹی کا پرند
- (مجازاً) انسان
- ایسا مرد، جس کے بال سیاہ ہوں، سیاہ بالوں والا نوجوان
- (کنایۃً) بدچلن
- کشتی کا ایک داؤ، جس میں حریف کو نیچے لاکر اس کے منھ کی طرف بیٹھ کر اپنا داہنا ہاتھ سامنے سے حریف کے بازو میں ڈال کر پشت پر لے جاتے ہیں اور فوراً دوسرے ہاتھ کی کلائی پکڑ کر بائیں طرف زور کرکے چت کردیتے ہیں
English meaning of kal-siraa
Adjective
- sort of kite
- black-headed, black-headed
- (Metaphorically) a man
- (Metaphorically) bad character
कल-सिरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- झगड़ालू
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَل سِرا)
کَل سِرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔