تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَل سِرا" کے متعقلہ نتائج

بے عِزَّت

ذلیل، خوار، بدنام، بے آبرو، رسوا، جس کی کوئی عزت نہ ہو

بے عِزَّتِی

گستاخی‏، عدم احترام

اردو، انگلش اور ہندی میں کَل سِرا کے معانیدیکھیے

کَل سِرا

kal-siraaकल-सिरा

اصل: ہندی

وزن : 212

مادہ: کل

موضوعات: کنایۃً کبوتر بازی

کَل سِرا کے اردو معانی

صفت

  • ایک وضع کی پتنگ، جس کا سرا کالے کاغذ کا ہو، کالے سر کی پتنگ
  • کالے سر یا چوٹی کا پرند
  • (مجازاً) انسان
  • ایسا مرد، جس کے بال سیاہ ہوں، سیاہ بالوں والا نوجوان
  • (کنایۃً) بدچلن
  • کشتی کا ایک داؤ، جس میں حریف کو نیچے لاکر اس کے منھ کی طرف بیٹھ کر اپنا داہنا ہاتھ سامنے سے حریف کے بازو میں ڈال کر پشت پر لے جاتے ہیں اور فوراً دوسرے ہاتھ کی کلائی پکڑ کر بائیں طرف زور کرکے چت کردیتے ہیں

English meaning of kal-siraa

Adjective

  • sort of kite
  • black-headed, black-headed
  • (Metaphorically) a man
  • (Metaphorically) bad character

कल-सिरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • झगड़ालू

کَل سِرا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَل سِرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَل سِرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone