تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَجْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَجْ کے معانیدیکھیے
کَجْ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ٹیڑھا، خم، ناراست، مرکبات میں بمعنی بد بھی مستعمل ہے
- کُب، ٹیڑھا، خمیدہ
- کجی، خمیدگی ، ٹیڑھا پن
شعر
کاٹے ہیں ہم نے یوں ہی ایام زندگی کے
سیدھے سے سیدھے سادے اور کج سے کج رہے ہیں
سر پر ہوائے ظلم چلے سو جتن کے ساتھ
اپنی کلاہ کج ہے اسی بانکپن کے ساتھ
کرو کج جبیں پہ سر کفن مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو
کہ غرور عشق کا بانکپن پس مرگ ہم نے بھلا دیا
English meaning of kaj
Adjective, Masculine
- crooked, perverse, awry
- curved, bent, crooked, wry, twisted, oblique
कज के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- टेढ़ा
- टेढ़ा पन, तिरछा
- टेढ़ा, वक, तिर्छ।
کَجْ کے متضادات
کَجْ سے متعلق محاورے
کَجْ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَجْ)
کَجْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔