تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَج رَفْتار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَج رَفْتار کے معانیدیکھیے
کَج رَفْتار کے اردو معانی
صفت
- کج راہ، ٹیڑھی چال چلنے والا، سیدھی راہ نہ چلنے والا، بری عادت والا، ظالم
شعر
آسماں پھرتا ہے حسب مدعائے مدعی
راہ پر لانا غضب ہے ایسے کج رفتار کا
یہاں ہر راستہ ہے صاف سیدھا
مگر ہر شخص کج رفتار کیوں ہے
یہ ستارے بہت ہیں کج رفتار
ان کی رفتار پر نظر رکھئے
English meaning of kaj-raftaar
Adjective
- unprincipled, perverse, moving in an irregular or unpredictable way
कज-रफ़्तार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَج رَفْتار)
کَج رَفْتار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔