تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیرا" کے متعقلہ نتائج

کَیر

رک، کریر، ایک خار دار پودا جس کے پتّے نہیں ہوتے نیز اس کا پھل، بانس کا شگوفہ (لاط Capparis Aphylla)

کَیرا

بھینگا یہ قاعدہ مشہور ہے، بہرے کے ہاں بہرا کیرے کے ہاں کیرا

کَیری

۱. کرنجی، نیلی یا خاکستری (عموماً آنکھ) .

کَیرَو

سفید کنول، جواری، قمار باز؛ دغا باز، مکّار، دشمن

کَیراٹک

ایک قسم کا نباتاتی زہر، زہر کی ایک مخصوص قسم

کَیرا پَن

بھینگا پن نیز نیلا ہونا .

کَیری آنْکھ

نیلی یا خاکستری آنکھ

کَیری آنکھیں

نیلی یا خاکستری آنکھ .

کَیری پَتّوں کی آڑْ میں کَب تَک چُھپے گی

بُرائی چُھپ نہیں سکتی ضرور ظاہر ہو کر رہتی ہے

کَیرِکْٹَر نِگاری

(ادب) کردار نگاری .

کیرْتی

کیرتن، بھجن

کیرَل

جمہوریہ ہند کی 28 ریاستوں میں سے ایک ریاست جو جنوبی ہند میں دریائے کاویری کے شمال میں اور مغربی گھاٹ تک پھیلی ہوئی ہے

کِیر خَر

وہ شخص جس کا عضوِ تناسل گدھے کی طرح بڑا ہو .

کیرے

رک : کونسے

کِیر خَرا

وہ شخص جس کا عضوِ تناسل گدھے کی طرح بڑا ہو .

کیرا

ارزق چشم، بھینگا

کیری

رک : کونسی .

کِیرا

(کاشت کاری) بوائی کا ایک طریقہ، جس میں ایک آدمی آگے آگے کھیت میں ہل چلاتا ہے اور دوسرا اس کے پیچھے ہل سے بنائی گئی لکیر میں ہاتھ سے بیچ گراتا جاتا ہے

کیرِیَر بَنانا

(معاش یا فن میں) ترقی کرنا، حالت سدھارنے کے لیے دوڑ دھوپ کرنا ، مستقبل سنوارنا .

کِیرک

طوطا

کیرتنا

بتانا، کہنا

کِیرِت

نیکی، حُسنِ خلق، اخلاقی خوبی

کِیرَن

رک : کرن، شعاعِ

کیرتی کرنا

شہرت حاصل کرنا

کِیرتَن

۱. (ہنود) بھجن ، گیت نیز سکھوں کی قوالی جس میں گرو گرنتھ کے اشلوک گائے جاتے ہیں .

تِین ہَیں ساہ کسان کے، جھان٘د، جال اور کَیر

قحط کے زمانے میں کسان کو جنڈ، جال اور کیر کے درختوں پر گزارا کرنا پڑتا ہے

تِین ہَیں ساہ کسان کے، جانڈ، جال اور کَیر

قحط کے زمانے میں کسان کو جنڈ، جال اور کیر کے درختوں پر گزارا کرنا پڑتا ہے

پَنک کِیر

انگلستان میں کبوتر کے قد کا ایک قسم کا سبزی مائل پرند

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیرا کے معانیدیکھیے

کَیرا

kairaaकैरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھینگا یہ قاعدہ مشہور ہے، بہرے کے ہاں بہرا کیرے کے ہاں کیرا
  • کریر (رک) کے رن٘گ کا، وہ جس کی آنکھ نیلی یا فاختہ کے رن٘گ کی ہو ؛ ہلکا نیلا ، خاکستری (آنکھ وغیرہ) .

Urdu meaning of kairaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhengaa ye qaaydaa mashhuur hai, bahre ke haa.n bahra kaire ke haa.n kairaa
  • kariyar (ruk) ke rang ka, vo jis kii aa.nkh niilii ya faaKhtaa ke rang kii ho ; halkaa niila, Khaakasatrii (aa.nkh vaGaira)

English meaning of kairaa

Noun, Masculine

  • brown color

Adjective

  • blue-eyed (person)
  • having a squint, squint-eyed

कैरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूरा रंग
  • कुछ लालिमा लिए हुए सफ़ेद रंग
  • वह बैल जिसका चमड़ा कुछ लाल रंग का होता है; सोकन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَیر

رک، کریر، ایک خار دار پودا جس کے پتّے نہیں ہوتے نیز اس کا پھل، بانس کا شگوفہ (لاط Capparis Aphylla)

کَیرا

بھینگا یہ قاعدہ مشہور ہے، بہرے کے ہاں بہرا کیرے کے ہاں کیرا

کَیری

۱. کرنجی، نیلی یا خاکستری (عموماً آنکھ) .

کَیرَو

سفید کنول، جواری، قمار باز؛ دغا باز، مکّار، دشمن

کَیراٹک

ایک قسم کا نباتاتی زہر، زہر کی ایک مخصوص قسم

کَیرا پَن

بھینگا پن نیز نیلا ہونا .

کَیری آنْکھ

نیلی یا خاکستری آنکھ

کَیری آنکھیں

نیلی یا خاکستری آنکھ .

کَیری پَتّوں کی آڑْ میں کَب تَک چُھپے گی

بُرائی چُھپ نہیں سکتی ضرور ظاہر ہو کر رہتی ہے

کَیرِکْٹَر نِگاری

(ادب) کردار نگاری .

کیرْتی

کیرتن، بھجن

کیرَل

جمہوریہ ہند کی 28 ریاستوں میں سے ایک ریاست جو جنوبی ہند میں دریائے کاویری کے شمال میں اور مغربی گھاٹ تک پھیلی ہوئی ہے

کِیر خَر

وہ شخص جس کا عضوِ تناسل گدھے کی طرح بڑا ہو .

کیرے

رک : کونسے

کِیر خَرا

وہ شخص جس کا عضوِ تناسل گدھے کی طرح بڑا ہو .

کیرا

ارزق چشم، بھینگا

کیری

رک : کونسی .

کِیرا

(کاشت کاری) بوائی کا ایک طریقہ، جس میں ایک آدمی آگے آگے کھیت میں ہل چلاتا ہے اور دوسرا اس کے پیچھے ہل سے بنائی گئی لکیر میں ہاتھ سے بیچ گراتا جاتا ہے

کیرِیَر بَنانا

(معاش یا فن میں) ترقی کرنا، حالت سدھارنے کے لیے دوڑ دھوپ کرنا ، مستقبل سنوارنا .

کِیرک

طوطا

کیرتنا

بتانا، کہنا

کِیرِت

نیکی، حُسنِ خلق، اخلاقی خوبی

کِیرَن

رک : کرن، شعاعِ

کیرتی کرنا

شہرت حاصل کرنا

کِیرتَن

۱. (ہنود) بھجن ، گیت نیز سکھوں کی قوالی جس میں گرو گرنتھ کے اشلوک گائے جاتے ہیں .

تِین ہَیں ساہ کسان کے، جھان٘د، جال اور کَیر

قحط کے زمانے میں کسان کو جنڈ، جال اور کیر کے درختوں پر گزارا کرنا پڑتا ہے

تِین ہَیں ساہ کسان کے، جانڈ، جال اور کَیر

قحط کے زمانے میں کسان کو جنڈ، جال اور کیر کے درختوں پر گزارا کرنا پڑتا ہے

پَنک کِیر

انگلستان میں کبوتر کے قد کا ایک قسم کا سبزی مائل پرند

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone