تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کیفیت دل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کیفیت دل کے معانیدیکھیے
کیفیت دل کے اردو معانی
- دل کی حالت، دل کی کیفیت، دل کا حال، دل کی حقیقت
شعر
کیفیت دل کا عالم کیا روح کی سرشاری کیسی
ذرہ ذرہ وجد میں آئے اب ایسے نغمات کہاں
ہو جیسے کیفیت دل کا آئنہ منظر
وہ ہم سفر ہو تو صحرا بھی گلستاں ہی لگے
بس ایک کیفیت دل میں بولتے رہنا
بس ایک نشے میں خود کو نہال کر رکھنا
English meaning of kaifiyat-e-dil
- condition of the heart
- condition of heart
कैफ़ियत-ए-दिल के हिंदी अर्थ
- ह्रदय की अवस्था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کیفیت دل)
کیفیت دل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔