تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہہ مُکَرْنی" کے متعقلہ نتائج

مُکرنی

حضرت امیر خسرو رحمۃ اﷲ علیہ کی ایجاد کردہ ایک قسم کی چہار مصرعی پہیلی، جس کے دو مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں، یہ بالعموم دو سہیلیوں کے درمیان گفتگو کی صورت میں ہوتی ہے، ایک سہیلی ایسا سوال پوچھتی ہے، جس کے دو جواب ہوسکتے ہیں، ایک ساجن دوسرے کوئی اور شے، جوا ب دینے والی ساجن کا نام لیتی ہے تو پوچھنے والی اس سے مکر جاتی ہے اور دوسری شے کا نام لے لیتی ہے، کہہ مکرنی، جیسے : وا بن موکو چین نہ آوے، وہ میری نس آں بجھاوے ہے، وہ سب گن بارہ بانی، اے سکھی ساجن نا سکھی پانی

مُو کَرنا

منہ بند کرنا ، لحاظ کرنا ، پاس کرنا

مُکَرنا

اپنی بات سے پھرنا ، ہاں کہہ کے انکار کرنا ، قول سے پھرنا ، امر واقع سے انکار کرنا ۔

مَکَرَونی

آٹے اور گاجر وغیرہ سے بنی موٹی سویاں جو اندر سی کھوکھلی ہوتی ہیں اور پکا کر کھائی جاتی ہیں

مَکرانی

مکران (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی چیز ، شخص یا زبان وغیرہ ، مکران کا باشندہ ۔

مَکرُونا

تر کرنا ، گیلا کرنا ، بھگونا

مُکرانا

سچے کو جھوٹا بنانا، جھٹلانا، چندرانا، کسی کو چھوٹا بنانا

مُقْرَنَہ

سینگ رکھنے والا (سینگ جیسے ابھار یا گوشت کے ٹکڑے رکھنے والا (سانپ) ۔

مُقارَنَہ

(ہیئت) دو ستاروں کا ایک برج میں جمع ہونا

مَکّارانَہ

مکاری کے ساتھ ، مکر سے ، عیارانہ

مَکَڑنا

۔(ھ۔بفتح اول ودوم) اکڑنا۔ اینٹھنا۔

مَکْڑانا

شانے ہلا کر یا اکڑ کر غرور کی چال چلنا، غرور کرنا، تکبر کرنا، اترانا، نخوت کے باعث کھنچنا، کج روی یا کج و ضعی برتنا، مجازاً: سرتابی کرنا

مُؤَکَّدانَہ

موکدوں کی طرح ، زور دے کر ، تاکید سے ۔

مُقَرّرانَہ

مقرر کا سا ، خطیبانہ ۔

مُکّی دینا

بند مٹھی سے آٹا گوندھنا ، مکی لگانا ، آٹا گوندھ کر اسے مکی سے ملائم کرنا ، اس قابل بنانا کہ روٹی وغیرہ پک سکے ۔

مَوْقََعْ دینا

دوسروں کے لیے مہلت مہیا کرنا، (کسی کام کے لیے) مناسب وقت یا محل پر ڈھیل چھوڑنا

کَہہ مُکَرْنی

ایک قسم کی پہیلی جس میں ایک بات کہہ کر اس سے مکر جاتے ہیں اور دوسرا مطلب بیان کرتے ہیں، گویا ایک ہی پہیلی کے دو جواب ہوتے ہیں اور دونوں صحیح ہوتے ہیں، کہہ مکری

وَعدے سے مُکَرنا

رک : وعدے سے پھرنا ۔

صَرِیح مُکَرنا

deny absolutely or in toto

کَہہ کے مُکَرْنا

ایک بات کہہ کر پھراس سے انکار کرنا، وعدہ کے کے پھرجانا، کہہ کر خلاف کہنا

ہاتھ مَڑورنا

۔ کسی کے ہاتھ کو پیچ دینا۔

سَن٘گِ مَکْرانَہ

(سنگ تراشی) ٹھوس قسم کا سخت اور سفید پتّھر ، مکرانہ علاقہ جودھپور میں مُختلف رنگ کا اور عُمدہ پایا جاتا ہے اس لیے مکرانہ کے نام سے موسوم کِیا جاتا ہے تاج محل کی تعمیر کے وقت وہیں سے لایا گیا تھا ، سنگِ مرمر.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہہ مُکَرْنی کے معانیدیکھیے

کَہہ مُکَرْنی

kah-mukarniiकह-मुकरनी

اصل: ہندی

وزن : 2122

موضوعات: پہیلی

  • Roman
  • Urdu

کَہہ مُکَرْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی پہیلی جس میں ایک بات کہہ کر اس سے مکر جاتے ہیں اور دوسرا مطلب بیان کرتے ہیں، گویا ایک ہی پہیلی کے دو جواب ہوتے ہیں اور دونوں صحیح ہوتے ہیں، کہہ مکری

Urdu meaning of kah-mukarnii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii pahelii jis me.n ek baat kah kar is se makar jaate hai.n aur duusraa matlab byaan karte hain, goya ek hii pahelii ke do javaab hote hai.n aur dono.n sahii hote hain, kah mukrii

English meaning of kah-mukarnii

Noun, Feminine

  • verse based on double-entendre, attributed to Amir Khusro

कह-मुकरनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की पहेली जिसमें एक बात कर मुकर जाते हैं और फिर दूसरा अर्थ समझाया जाता है, जैसे कि एक ही पहेली के दो उत्तर हैं और दोनों सही हैं

کَہہ مُکَرْنی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکرنی

حضرت امیر خسرو رحمۃ اﷲ علیہ کی ایجاد کردہ ایک قسم کی چہار مصرعی پہیلی، جس کے دو مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں، یہ بالعموم دو سہیلیوں کے درمیان گفتگو کی صورت میں ہوتی ہے، ایک سہیلی ایسا سوال پوچھتی ہے، جس کے دو جواب ہوسکتے ہیں، ایک ساجن دوسرے کوئی اور شے، جوا ب دینے والی ساجن کا نام لیتی ہے تو پوچھنے والی اس سے مکر جاتی ہے اور دوسری شے کا نام لے لیتی ہے، کہہ مکرنی، جیسے : وا بن موکو چین نہ آوے، وہ میری نس آں بجھاوے ہے، وہ سب گن بارہ بانی، اے سکھی ساجن نا سکھی پانی

مُو کَرنا

منہ بند کرنا ، لحاظ کرنا ، پاس کرنا

مُکَرنا

اپنی بات سے پھرنا ، ہاں کہہ کے انکار کرنا ، قول سے پھرنا ، امر واقع سے انکار کرنا ۔

مَکَرَونی

آٹے اور گاجر وغیرہ سے بنی موٹی سویاں جو اندر سی کھوکھلی ہوتی ہیں اور پکا کر کھائی جاتی ہیں

مَکرانی

مکران (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی چیز ، شخص یا زبان وغیرہ ، مکران کا باشندہ ۔

مَکرُونا

تر کرنا ، گیلا کرنا ، بھگونا

مُکرانا

سچے کو جھوٹا بنانا، جھٹلانا، چندرانا، کسی کو چھوٹا بنانا

مُقْرَنَہ

سینگ رکھنے والا (سینگ جیسے ابھار یا گوشت کے ٹکڑے رکھنے والا (سانپ) ۔

مُقارَنَہ

(ہیئت) دو ستاروں کا ایک برج میں جمع ہونا

مَکّارانَہ

مکاری کے ساتھ ، مکر سے ، عیارانہ

مَکَڑنا

۔(ھ۔بفتح اول ودوم) اکڑنا۔ اینٹھنا۔

مَکْڑانا

شانے ہلا کر یا اکڑ کر غرور کی چال چلنا، غرور کرنا، تکبر کرنا، اترانا، نخوت کے باعث کھنچنا، کج روی یا کج و ضعی برتنا، مجازاً: سرتابی کرنا

مُؤَکَّدانَہ

موکدوں کی طرح ، زور دے کر ، تاکید سے ۔

مُقَرّرانَہ

مقرر کا سا ، خطیبانہ ۔

مُکّی دینا

بند مٹھی سے آٹا گوندھنا ، مکی لگانا ، آٹا گوندھ کر اسے مکی سے ملائم کرنا ، اس قابل بنانا کہ روٹی وغیرہ پک سکے ۔

مَوْقََعْ دینا

دوسروں کے لیے مہلت مہیا کرنا، (کسی کام کے لیے) مناسب وقت یا محل پر ڈھیل چھوڑنا

کَہہ مُکَرْنی

ایک قسم کی پہیلی جس میں ایک بات کہہ کر اس سے مکر جاتے ہیں اور دوسرا مطلب بیان کرتے ہیں، گویا ایک ہی پہیلی کے دو جواب ہوتے ہیں اور دونوں صحیح ہوتے ہیں، کہہ مکری

وَعدے سے مُکَرنا

رک : وعدے سے پھرنا ۔

صَرِیح مُکَرنا

deny absolutely or in toto

کَہہ کے مُکَرْنا

ایک بات کہہ کر پھراس سے انکار کرنا، وعدہ کے کے پھرجانا، کہہ کر خلاف کہنا

ہاتھ مَڑورنا

۔ کسی کے ہاتھ کو پیچ دینا۔

سَن٘گِ مَکْرانَہ

(سنگ تراشی) ٹھوس قسم کا سخت اور سفید پتّھر ، مکرانہ علاقہ جودھپور میں مُختلف رنگ کا اور عُمدہ پایا جاتا ہے اس لیے مکرانہ کے نام سے موسوم کِیا جاتا ہے تاج محل کی تعمیر کے وقت وہیں سے لایا گیا تھا ، سنگِ مرمر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہہ مُکَرْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہہ مُکَرْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone