تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفَن مَیلا نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

کَفَن مَیلا نَہ ہونا

وفات کو تھوڑے دن گزرنا، موت کو تھوڑی مدّت گزرنا

رُواں مَیلا نَہ ہونا

بال بیکا نہ ہونا، کوئی صدمہ یا رن٘ج نہ پہن٘چنا

کَوڑی کَفَن کو نَہ ہونا

گور و کَفَن نَصِیب نَہ ہونا

بُرے حالوں مرنا ، نہایت کسمپرسی میں جان دینا

کَوڑی کَفَن کو واسْطے نَہ ہونا

محتاج اور مفلوج الحال ہونا، مفلس قلّاش ہونا.

کَوڑی کَفَن کے واسْطے نَہ ہونا

محتاج اور مفلوج الحال ہونا، مفلس قلّاش ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفَن مَیلا نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

کَفَن مَیلا نَہ ہونا

kafan mailaa na honaaकफ़न मैला न होना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

کَفَن مَیلا نَہ ہونا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • وفات کو تھوڑے دن گزرنا، موت کو تھوڑی مدّت گزرنا

English meaning of kafan mailaa na honaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to have died recently

कफ़न मैला न होना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • मृत्यु को थोड़े दिन गुज़रना, मौत को थोड़ी अवधी गुज़रना, प्रतीकात्मक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفَن مَیلا نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفَن مَیلا نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words