تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَفِ دَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَفِ دَسْت کے معانیدیکھیے
کَفِ دَسْت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہاتھ کی ہتھیلی
شعر
ترا حسن سحر تھا ممکنات کی حد نہ تھی
کف دست پر ترے خار اگا تھا کہ پھول تھا
کیا کف دست ایک میداں تھا بیاباں عشق کا
جان سے جب اس میں گزرے تب ہمیں راحت ہوئی
سرخی کے سبب خوب کھلا ہے گل لالہ
عارض میں لبوں میں کف دست و کف پا میں
English meaning of kaf-e-dast
Noun, Masculine
- palm of the hand
कफ़-ए-दस्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हाथ की हथेली, करतल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَفِ دَسْت)
کَفِ دَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔