تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَفِ بَیْضا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَفِ بَیْضا کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
دیکھیے: یَدِ بَیْضا
کَفِ بَیْضا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- روشن ہتھیلی، چمکدار ہاتھ, چمکتا ہوا ہاتھ، سفید ہاتھ، حضرت موسیٰ علیہ السلام کے معجزے کی تلمیح، جب حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنا ہاتھ بغل میں ڈال کر نکالتے تو وہ بہت تیز چمکتا اور دیکھنے والوں کی آنکھیں چندھیا جاتیں، یہ ان کا ایک معجزہ تھا
English meaning of kaf-e-baizaa
Noun, Masculine
- a white hand, a miracle, attributed to Moses, luminous hand, the miraculous hand of Moses which shone brightly
कफ़-ए-बैज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चमकता हुआ हाथ, सफ़ेद हाथ, हज्रत मूसा का चमत्कारी हाथ जो चमकीला था, जिसे खोल देने से प्रकाश फैल जाता था, जब हज़रत मूसा अपना हाथ बग़ल में डाल कर निकालते तो वो बहुत चमकता और देखने वालों की आँखें चुन्ध्या जातीं, ये उन का एक चमत्कार था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَفِ بَیْضا)
کَفِ بَیْضا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔