تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفِ بَیْضا" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفِ بَیْضا کے معانیدیکھیے

کَفِ بَیْضا

kaf-e-baizaaकफ़-ए-बैज़ा

وزن : 1222

دیکھیے: یَدِ بَیْضا

Roman

کَفِ بَیْضا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روشن ہتھیلی، چمکدار ہاتھ, چمکتا ہوا ہاتھ، سفید ہاتھ، حضرت موسیٰ علیہ السلام کے معجزے کی تلمیح، جب حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنا ہاتھ بغل میں ڈال کر نکالتے تو وہ بہت تیز چمکتا اور دیکھنے والوں کی آنکھیں چندھیا جاتیں، یہ ان کا ایک معجزہ تھا

Urdu meaning of kaf-e-baizaa

Roman

  • roshan hathelii, chamakdaar haath, chamaktaa hu.a haath, safaid haath, hazrat muusaa alaihi assalaam ke mojze kii talmiih, jab hazrat muusaa alaihi assalaam apnaa haath baGal me.n Daal kar nikaalte to vo bahut tez chamaktaa aur dekhne vaalo.n kii aa.nkhe.n chindhyaa jaatiin, ye un ka ek mojizaa tha

English meaning of kaf-e-baizaa

Noun, Masculine

  • a white hand, a miracle, attributed to Moses, luminous hand, the miraculous hand of Moses which shone brightly

कफ़-ए-बैज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चमकता हुआ हाथ, सफ़ेद हाथ, हज्रत मूसा का चमत्कारी हाथ जो चमकीला था, जिसे खोल देने से प्रकाश फैल जाता था, जब हज़रत मूसा अपना हाथ बग़ल में डाल कर निकालते तो वो बहुत चमकता और देखने वालों की आँखें चुन्ध्या जातीं, ये उन का एक चमत्कार था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفِ بَیْضا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفِ بَیْضا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone