تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑَک بانکا" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑَک بانکا کے معانیدیکھیے

کَڑَک بانکا

ka.Dak-baa.nkaaकड़क-बाँका

اصل: ہندی

وزن : 1222

موضوعات: دہلی

Roman

کَڑَک بانکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (دہلی) وہ جنگجو یا سپاہی جو میدان جنگ میں بلند آواز میں دشمن کو للکارتا ہو، وہ بان٘کا جوان، جس کی آواز سے لوگ ڈر جائیں، بانکا، ترچھا جوان

Urdu meaning of ka.Dak-baa.nkaa

Roman

  • (dillii) vo jangjuu ya sipaahii jo maidaan-e-jang me.n buland aavaaz me.n dushman ko lalkaartaa ho, vo baankaa javaan, jis kii aavaaz se log Dar jaa.en, baankaa, tirchhaa javaan

English meaning of ka.Dak-baa.nkaa

Noun, Masculine

  • excessive fop

कड़क-बाँका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( दिल्ली) वह योद्धा या सैनिक जो युद्ध में विपक्षी को ऊँचे स्वर में ललकारता हो, वो बांका जवान जिसकी आवाज़ से लोग डर जाएं, छैला, बांका, तिरछा जवान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑَک بانکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑَک بانکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone