تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر کے معانیدیکھیے

کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر

kachchii shiishii mat bharo jis me.n pa.De lakiir, baale-pan kii 'aashiqii, gale pa.Dii zanjiirकच्ची शीशी मत भरो जिस में पड़े लकीर, बाले-पन की 'आशिक़ी, गले पड़ी ज़ंजीर

ضرب المثل

Roman

کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر کے اردو معانی

  • بچپن کا عشق مصیبت ثابت ہوتا ہے، لڑکپن میں عشق کرنا اچھا نہیں ہوتا، اس سے زندگی میں مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
  • ایسا شیشہ جس میں لکیر پڑی ہو جلدی ٹوٹ جاتا ہے

Urdu meaning of kachchii shiishii mat bharo jis me.n pa.De lakiir, baale-pan kii 'aashiqii, gale pa.Dii zanjiir

Roman

  • bachpan ka ishaq musiibat saabit hotaa hai, la.Dakpan me.n ishaq karnaa achchhaa nahii.n hotaa, is se zindgii me.n musiibto.n ka saamnaa karnaa pa.Dtaa hai
  • a.isaa shiisha jis me.n lakiir pa.Dii ho jaldii TuuT jaataa hai

कच्ची शीशी मत भरो जिस में पड़े लकीर, बाले-पन की 'आशिक़ी, गले पड़ी ज़ंजीर के हिंदी अर्थ

  • बचपन का प्रेम मुसीबत सिद्ध होता है, लड़कपन में प्रेम करना अच्छा नहीं होता, उससे जीवन में कष्ट भोगने पड़ते हैं
  • ऐसा काँच जिसमें लकीर पड़ी हो जल्दी टूट जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone