تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبْک" کے متعقلہ نتائج

کَبْک

چکور، اس کی رفتار مشہور ہے، تیتر کی قسم کا ایک پرندہ جس کی چون٘چ اور پنجے سرخ اور گلے میں چوق ہوتا ہے (شعراء اس کی رفتار سے معشوق کی چال کو تشبیہہ دیتے ہیں)

کَبْکِ کُہساری

۔(ف) مذکر۔ ایک قسمکا بڑا کبک جو پہاڑوں میں پایا جاتا ہے۔

کَبْک آسا

چکور کی طرح کا ، چکور کی مانند.

کَبْک خِرام

وہ جس کی چال چکور جیسی ہو ، خوش خرام.

کَبْک رَفْتار

کبک خرام

کَبْک رَفتاری

graceful motion

کَبْکِ دَری

خاکستری رن٘گ اور سفید دھاریوں کا پہاڑی چکور جو عام چکور سے بڑا ہوتا ہے، چکور کی ایک نوع جو اٹھلاتا ہوا چلتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبْک کے معانیدیکھیے

کَبْک

kabkकब्क

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کَبْک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چکور، اس کی رفتار مشہور ہے، تیتر کی قسم کا ایک پرندہ جس کی چون٘چ اور پنجے سرخ اور گلے میں چوق ہوتا ہے (شعراء اس کی رفتار سے معشوق کی چال کو تشبیہہ دیتے ہیں)

شعر

Urdu meaning of kabk

  • Roman
  • Urdu

  • chakor, us kii raftaar mashhuur hai, tiitar kii qasam ka ek parindaa jis kii chonch aur panje surKh aur gale me.n chuuk hotaa hai (shaaraa-e-us kii raftaar se maashuuq kii chaal ko tashbiihaa dete hai.n

English meaning of kabk

Noun, Masculine

  • a kind of partridge
  • known as Chakor in India, it is said that its a lover of the moon

कब्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध पक्षी जो चाँद का प्रेमी है और जिस की चोंच और पंजे लाल होते हैं, चकोर, इस की रफ़्तार मशहूर है

کَبْک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَبْک

چکور، اس کی رفتار مشہور ہے، تیتر کی قسم کا ایک پرندہ جس کی چون٘چ اور پنجے سرخ اور گلے میں چوق ہوتا ہے (شعراء اس کی رفتار سے معشوق کی چال کو تشبیہہ دیتے ہیں)

کَبْکِ کُہساری

۔(ف) مذکر۔ ایک قسمکا بڑا کبک جو پہاڑوں میں پایا جاتا ہے۔

کَبْک آسا

چکور کی طرح کا ، چکور کی مانند.

کَبْک خِرام

وہ جس کی چال چکور جیسی ہو ، خوش خرام.

کَبْک رَفْتار

کبک خرام

کَبْک رَفتاری

graceful motion

کَبْکِ دَری

خاکستری رن٘گ اور سفید دھاریوں کا پہاڑی چکور جو عام چکور سے بڑا ہوتا ہے، چکور کی ایک نوع جو اٹھلاتا ہوا چلتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone