تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبِیْر" کے متعقلہ نتائج

رُکْن

کسی جماعت یا انجمن یا ادارے کا ممبر، کسی گروہ کا ایک فرد

رُکْنِ اَقِل

(ریاضی) چھوٹا حِصّہ ، چھوٹی مقدار.

رُکْنِ مَجْلِس

رُکْنِ دَولَت

(کنایۃً) بادشاہ ، حکمران.

رُکْنِ سَلْطَنَت

رُکْنِ شامی

کعبۃ اللہ کا وہ گوشہ جو حجرِاسود کے مقابل ہو.

رُکْنِ اَعْظَم

(ریاضی) بڑا حصہ، بڑی مقدار

رُکْنِ رابِع

چوتھا رُکن ، چوتھا جُزو .

رُکْنِ اِسْلام

مذہبِ اسلام کا فرض یا ضروری چیز.

رُکْنِ اِیمان

زبان سے اقرارکرنا ، دل سے سچ جاننا اور ہاتھ پان٘و کے ساتھ عمل کرنا ، یعنی یہ کہنا کوئی معبود لائقِ بندگی نہیں اور محمدؐ بھیجے ہوئے اللہ کے ہیں یہ کلمہ زبان سے اقرار کرنا ، دل میں سچ جاننا اور اسپر عمل کرنا انہیں تین کاموں کو رُکنِ ایمان کہتے ہیں.

رُکْنِ رَکین

مضبوط اور بڑا رُکن، خاص ممبر

رُکْنِ عِراقی

کعبۃ اللہ کا ایک گوشہ.

رُکْنِ یَمانی

کعبہ کے ستونوں میں سے ایک ستون.

رُکْنِ حُکُومَت

رُکْنِ تَہَجِّی

وہ آواز جو بجائے خد الگ معنی رکھتی ہے

رُکنُ السَّلطَنَت

رُکْنِیَت

رکن کا اسم کیفیت، کسی جماعت، انجمن یا ادارے کا ممبر

رُکْنِیَت خَتْم کَرنا

رُکْن گِرنا

کسی امیر یا وزیر یا اہم شخص کا مرجانا.

رُکْن آباد

سالِم رُکْن

(شاعری) بحر کے تمام رکن.

طَوافِ رُکْن

رک : طوافِ زیارت.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبِیْر کے معانیدیکھیے

کَبِیْر

kabiirकबीर

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: ہندو عروض

اشتقاق: كَبُرَ

کَبِیْر کے اردو معانی

صفت

  • (منزلت یا صورت میں) بڑا، بزرگ، جیسے امیر کبیر اس کا مونث کبیرہ ہے جیسے گناہ کبیرہ
  • ۔ (ع) ۱۔صفت۔ مذکر۔ صغیر کا نقیض۔ بڑا برْگ۔ جیسے امیر کبیر اس کا مونث کبیرہ ہے جیسے گناہ کبیرہ۔ ۲۔اصطلاح عروض میں ایک بحر کا نام۔ ۳۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ایک مشہور ہندی خدا پرست شاعر کا نام۔ ۴۔(ھ) ہندوؤں کے فحش گیت۔ جو ہوٗلی کے زمانے میں گائے جاتے ہیں۔

اسم، مذکر

  • خدائے تعالیٰ کے اسمائے صفاتی میں سے ایک اسم
  • اودھی کا ایک صوفی منش مشہور شاعر جو سکندر شاہ لودھی کے زمانے (۱۴۵۸ تا ۱۵۲۶) میں گزرا ہے اس کے دوہے بہت مشہور ہیں، ایک مشہور ہندی خدا پرست شاعر کا نام
  • بھارت میں بھرونچ سے ۱۲ میل کے فاصلے پر دریائے نربدا کے کنارے ایک بہت بڑا بڑ کا درخت ہے کہا جاتا ہے کہ اس کے سائے میں دو ہزار آدمی بیٹھ سکتے ہیں، اس میں ۳۵۷ تنے اور تین ہزار بھاری شاخیں ہیں
  • (ہندو) فحش اور عریاں گیت جو ہولی میں گائے جاتے ہیں، ہولی کا بھجن
  • (عروض) ایک بحر کا نام جس کا وزن مفعولاتْ مفعولاتْ مستفلن ہے

شعر

English meaning of kabiir

Adjective

Noun, Masculine

  • a characteristic name of God
  • name of a mystic poet and saint in India, name of a great Hindu reformer, saint, and author who flourished about the close of the fifteenth century
  • (Hindu) lewd songs sung during the festival of Holi, kind of indecent song (sung by the lower classes)

कबीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईश्वर का के विशेषता वाला नाम
  • वैष्णव आचार्य रामानंद के एक प्रसिद्ध शिष्य जो ज्ञानमार्गी और संत कवि थे, इन्हीं के नाम से कबीर-पंथ नामक सम्प्रदाय चला, अवधि के प्रसिद्ध कवि थे एवं निर्गुण ज्ञानमार्गी संत थे
  • भारत में भरोंच से १२ मील की दूरी पर नरमदा नदी के किनारे एक बहुत बड़ा बड़ का वृक्ष है कहा जाता है कि उसके छाया में दो हज़ार आदमी बैठ सकते हैं, इस में ३५७ तना और तीन हज़ार भारी शाख़ें हैं
  • (हिंदु) होली में गाया जाने वाला एक प्रकार का अश्लील गीत
  • (उरूज़) उर्दू कविता में प्रचलित एक बहर का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبِیْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبِیْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone